عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (ایک مرتبہ) قبلہ کی دیوار میں کچھ تھوک دیکھا، تو آپ نے اسے صاف کر کے لوگوں کی طرف منہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 402
عبداللہ بن یوسف مالک ہشام بن عروہ، عروہ، ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ قبلہ کی دیوار میں کچھ ناک کا لعاب یا بلغم یا تھوک دیکھا،……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 403
موسی بن اسماعیل، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، حمید بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے بیان کیا کہ رسول اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 404
یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، حمید بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان سے بیان کیا کہ ایک مرتبہ رسول اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 405
حفص بن عمر، شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی اپنے آگے اور اپنے دائیں جانب نہ تھوکے، بلکہ اپنے بائیں جانب یا اپنے بائیں……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 406
آدم، شعبہ، قتادہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مومن نماز میں اپنے پروردگار سے مناجات کرتا ہے اس لئے نہ وہ اپنے آگے تھوکے اور نہ اپنی داہنی……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 407
علی، سفیان، زہری، حمید بن عبدالرحمن، ابوسعید (خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ) سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسجد کے قبلہ (کی جانب) میں کچھ بلغم لگا ہوا دیکھا، تو ایک کنکری سے آپ نے اسے رگڑ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 408
آدم، شعبہ، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مسجد میں تھوکنا گناہ ہے اور اس کا کفارہ یہ ہے کہ اس کو دفن کر دے۔……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 409
اسحاق بن نصر، عبدالرزاق، معمر، ہمام، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی نماز کے لئے کھڑا ہو تو وہ اپنے……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 410
مالک بن اسماعیل، زہیر، حمید، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبلہ کی جانب میں کچھ بلغم دیکھا اس کو آپ نے اپنے ہاتھ سے صاف کردیا اور آپ صلی اللہ علیہ……