حمیدی، سفیان، عمرو بن دینار روایت کرتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک شخص کے بارے میں پوچھا، جس نے عمرہ کے لئے کعبہ کا طواف کیا اور صفا اور مروہ کے درمیان میں طواف نہ کیا کہ آیا وہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 392
مسدد، یحیی ، سیف بن ابی سلیمان، مجاہد روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس کوئی آیا اور ان سے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کعبہ میں داخل ہوئے ہیں، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 393
اسحاق بن نصر، عبدالرزاق، ابن جریج، عطاء، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما روایت کرتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کعبہ میں داخل ہوئے، تو آپ نے اس کے تمام گوشوں میں دعا کی، اور نماز نہیں پڑھی،……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 394
عبداللہ بن رجاء، اسرائیل، ابواسحاق ، براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیت المقدس کی طرف سولہ مہینے یا سترہ مہینے نماز پڑھی اور رسول اللہ صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 395
مسلم بن ابراہیم، ہشام بن عبداللہ ، یحیی بن ابی کیثر، محمد بن عبدالرحمن، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی سواری پر جس طرف وہ آپ کو لے کر چلتی……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 396
عثمان، جریر، منصور، ابراہیم، علقمہ، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز پڑھی، ابراہیم کہتے ہیں یہ مجھے یاد نہیں کہ آپ نے (نماز میں کچھ) زیادہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 397
عمرو بن عون، ہشیم، حمید، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا میں نے اپنے پرودگار سے تین باتوں میں موافقت کی (ایک مرتبہ) میں نے کہا کہ یا رسول اللہ صلی……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 398
عبداللہ بن یوسف، مالک، عبداللہ بن دینار، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) لوگ مقام قبا میں صبح کی نماز پڑھ رہے تھے، کہ یکایک ان کے پاس ایک آنے والا آیا، اس نے کہا کہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 399
مسدد، یحیی ، شعبہ، حکم، ابراہیم، علقمہ، عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ایک مرتبہ) ظہر میں پانچ رکعتیں پڑھیں، صحابہ نے عرض کیا کہ نماز میں (کچھ)……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 400
قتیبہ، اسماعیل بن جعفر، حمید، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبلہ کی جانب میں کچھ تھوک دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ناگوار ہوا، یہاں تک کہ غصہ کا……