عبداللہ بن یوسف، لیث، یزید، عراک، عروہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے ہوتے تھے، اور عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اور قبلہ کے درمیان میں اس فرش پر جس……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 382
ابوالولید، ہشام بن عبدالملک، بشربن مفضل، غالب قطان، بکر بن عبداللہ ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ نماز پڑھتے تھے، تو ہم میں سے بعض لوگ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 383
آدم بن ابی ایاس، شعبہ، ابوسلمہ، سعید بن یزید ازدی روایت کرتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی جوتیوں کے ساتھ نماز پڑھتے تھے؟ انہوں……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 384
آدم، شعبہ، اعمش، ابراہیم، ہمام بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے جریر بن عبداللہ کو دیکھا انہوں نے پیشاب کیا، اس کے بعد وضو کیا اور اپنے موزوں پر مسح کیا، پھر نماز پڑھنے کھڑے ہوگئے،……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 385
اسحاق بن نصر، ابواسامہ، اعمش، مسلم، مسروق، مغیرہ بن شعبہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کرایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے موزوں پر مسح کیا اور نماز پڑھ لی۔……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 386
صلت بن محمد، مہدی، واصل، ابووائل، حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ اپنا رکوع اور سجدہ مکمل نہ کرتا تھا، جب وہ اپنی نماز ختم کر چکا، تو اس سے حذیفہ نے کہا تو……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 387
یحیی بن بکیر، بکر بن مضر، جعفر، ابن ہرمز، عبداللہ بن مالک بن بجینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز پڑھتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کے درمیان میں اتنی کشادگی رکھتے……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 388
عمرو بن عباس، ابن مہدی، منصور بن سعد، میمون بن سیاہ، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو کوئی ہماری (جیسی) نماز پڑھے اور ہمارے قبلہ کی طرف……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 389
نعیم، ابن مبارک، حمید، طویل، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے اس وقت تک لوگوں سے جنگ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، جب تک وہ لا الہ الا اللہ نہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 390
علی بن عبداللہ ، سفیان، زہری، عطابن یزید لیثی، ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب بیت الخلاء میں آؤ، تو قبلہ کی طرف منہ نہ کرو اور نہ اس……