ابوالیمان ، شعیب، زہری، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ ایک اعرابی نے مسجد میں کھڑے ہو کر پیشاب کر دیا، تو لوگوں……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 222
عبدان، عبداللہ ، یحیی بن سعید، انس، ح ، خالد بن مخلد، سلیمان، یحیی بن سعید، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک اعرابی آیا اور اس نے مسجد کے ایک کونے میں پیشاب کر دیا، لوگوں نے اسے ڈانٹا،……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 223
عبداللہ بن یوسف، مالک، ہشام بن عروہ، عروہ، عائشہ ام المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک بچہ لایا گیا، اس نے آپ کے کپڑوں پر پیشاب کر دیا، آپ نے پانی منگوایا……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 224
عبداللہ بن یوسف، مالک، شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ، ام قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنت محصن سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اپنا چھوٹا بچہ لے کر آئیں، جو کھانا نہ کھاتا تھا،……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 225
آدم، شعبہ، اعمش، ابووائل، حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی قوم کی ڈلاؤ پر تشریف لائے اور وہاں کھڑے ہو کر پیشاب کیا، پھر پانی مانگا تو میں آپ کے پاس پانی لے آیا،……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 226
عثمان بن ابی شیبہ، جریر، منصور، ابووائل، حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے یاد ہے کہ (ایک مرتبہ) میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ چلا جا رہا تھا کہ آپ ایک قوم کی ڈلاؤ، پر دیوار……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 227
محمد بن عرعرہ، شعبہ، منصور، ابووائل سے روایت ہے کہ ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ پیشاب کے بارہ میں سختی کیا کرتے تھے کہتے تھے کہ بنی اسرائیل میں جب کسی کے کپڑے پر پیشاب لگ جاتا تھا، تو وہ اسے کاٹ……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 228
محمد بن مثنی، یحیی ، ہشام، فاطمہ، حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتی ہیں کہ ایک عورت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی اور اس نے کہا کہ بتائیے! ہم میں کسی کو کپڑے میں حیض آئے، تو وہ (اسے) کیا……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 229
محمد، ابومعاویہ، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا انے فرمایا کہ فاطمہ بنت حبیش رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئیں اور کہا، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ……
صحیح بخاری – جلد اول – وضو کا بیان – حدیث 230
عبدان، عبداللہ بن مبارک، عمرو بن میمون جزری، سلیمان بن یسار، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے جنابت کو دھو دیتی تھی، آپ (اسی کپڑے کو پہن کر) نماز کے……