حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی مرویات
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ قَالَ قَرَأْتُ عَلَى أَبِي حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ قَالَ حَدَّثَنِي عَوْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا اخْتَلَفَ الْبَيِّعَانِ فَالْقَوْلُ مَا قَالَ الْبَائِعُ وَالْمُبْتَاعُ بِالْخِيَارِ
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اگر بائع (بچنے والا) اور مشتری (خریدنے والا اور بیچنے والا) کا اختلاف ہو جائے تو بائع (بچنے والا) کی بات کا اعتبار ہوگا اور مشتری (خریدنے والا) کو خریدنے یا نہ خریدنے کا اختیار ہوگا۔