علی بن عبداللہ ، سفیان، ہشام اپنے والد سے وہ عبداللہ بن زمعہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ریح خارج ہونے پر ہنسنے سے منع فرمایا اور فرمایا کہ کیوں تم میں سے کوئی شخص اپنی بیوی کو جانوروں……
ادب کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1001
محمد بن مثنی، یزید بن ہارون، عاصم بن محمد بن زید، محمد بن زید، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مقام منی میں فرمایا کہ تم جانتے ہو کہ یہ کون سا دن ہے؟ لوگوں نے……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1002
سلیمان بن حرب، شعبہ، منصور، ابووائل، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان کا ایک دوسرے کو گالی دینا فسق ہے اور اس سے جنگ کرنا کفر ہے، غندر……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1003
ابو معمر، عبدالوارث، حسین، عبداللہ بن برید، یحیی بن یعمر، ابوالاسود دیلی، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ کوئی شخص کسی کو فسق وکفر……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1004
محمد بن سنان، فلیح بن سلیمان، ہلال بن علی، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فحش گوئی کرنے والے اور لعنت کرنے اور گالی گلوچ کرنے والے نہ تھے اور جب کبھی ناراض……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1005
محمد بن بشار، عثمان بن عمر، علی بن مبارک، یحیی بن ابی کثیر، ابوقلابہ کہتے ہیں کہ ثابت بن ضحاک نے جو اصحاب شجرہ (درخت کے نیچے بیعت کرنے والوں) میں سے تھے، بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1006
عمر بن حفص، حفص، اعمش، عدی بن ثابت، سلیمان بن صرد صحابی رسول کہتے ہیں کہ دو آدمیوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک دوسرے کو گالی دی، ان میں ایک کو بہت زیادہ غصہ آ گیا یہاں تک کہ اس کا چہرہ پھول……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1007
مسدد، بشر بن مفضل، حمید، انس، عبادہ بن صامت کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم باہر تشریف لائے تاکہ لوگوں کو شب قدر کے متعلق بتلادیں، مسلمانوں میں سے دو آدمی آپس میں جھگڑ رہے تھے، تو آپ صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1008
عمر بن حفص، حفص، اعمش، معرور کہتے ہیں کہ ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اور ان کے غلام کو ایک ہی قسم کی چادر اوڑھے ہوئے دیکھا تو میں نے کہا کہ کاش آپ اس چادر کو لے کر پہنتے اور اس غلام کو دوسرا کپڑا دے……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1009
حفص بن عمر، یزید بن ابراہیم، محمد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم لوگوں کو ظہر کی نماز دو رکعت پڑھائی، پھر سلام پھیر دیا، پھر سجدہ گاہ کے آگے لکڑی کی طرف……