محمد بن مثنی، یحیی بن سعید، ہشام، عروہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا بیان ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بچے کو اپنی گود میں تحنیک کے لئے رکھا، اس نے آپ پر پیشاب کردیا تو آپ نے پانی منگوا کر بہا……
ادب کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 961
عبداللہ بن محمد، عارم، معتمر بن سلیمان، سلیمان، ابوتمیمہ، ابوعثمان نہدی، اسامہ بن زید کہتے ہیں کہ مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پکڑتے تھے اور ایک ران پر مجھے اور دوسری ران پر حسن کو بٹھلا دیتے تھے،……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 962
عبید بن اسماعیل، ابواسامہ، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ مجھے کسی عورت پر اتنا رشک نہیں ہوا جتنا خدیجہ پر جو میرے نکاح سے تین سال قبل وفات پا گئی……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 963
عبداللہ بن عبدالوہاب، عبدالعزیز بن ابی حازم، ابوحازم ، سہل بن سعد کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں اور یتیم کی نگرانی کرنے والے جنت میں اس طرح (قریب) ہوں گے اور آپ نے سبابہ اور درمیانی……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 964
اسماعیل بن عبداللہ ، مالک، صفوان بن سلیم نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کو مرفوعاً روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بیواؤوں اور مسکین کے لئے محنت کرنے والا اللہ کی راہ میں جہاد کرنے……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 965
اسماعیل، مالک، ثور بن زید دیلی، ابوالغیث، (ابن مطیع کے آزاد کردہ غلام) حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے۔……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 966
عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ثور بن زید، ابوالغیث، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسکین اور بیواؤوں کے لئے محنت مزدوری کرنے والا اللہ کی……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 967
مسدد، اسماعیل، ایوب، ابوقلابہ، ابوسلیمان، مالک بن حویرث سے روایت کرتے ہیں ہم چند قریب العمر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ کے پاس بیس دن ٹھہرے، آپ نے گمان کیا کہ شاید ہم اپنے……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 968
اسماعیل، مالک، سمی (ابوب کر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے آزاد کردہ غلام) ابوصالح، سمان ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک دفعہ ایک آدمی جارہا تھا تو راستے……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 969
ابوالیمان، شعیب، زہری، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک نماز کے لئے کھڑے ہوئے اور ہم بھی آپ کے ساتھ کھڑے ہوئے، ایک اعرابی نے نماز ہی کی حالت……