اسحاق ، ابوالمغیرہ، اوزاعی، زہری، حمید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے جو شخص لات وعزی کی قسم کھائے تو وہ فورا لَا إِلَهَ إِلَّا……
ادب کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1061
قتیبہ، لیث، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عمر بن خطاب کو سواریوں میں پایا اور وہ اپنے باپ کی قسم کھا رہے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پکار کر فرمایا کہ سن لو! اللہ تعالیٰ تمہیں باپ کی……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1062
یسرہ بن صفوان، ابراہیم، زہری، قاسم، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میرے پاس آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے اس وقت گھر پر ایک پردہ پڑا ہوا تھا، جس میں تصویریں تھیں، آپ کے چہرے کا رنگ……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1063
مسدد، یحیی ، اسماعیل بن ابی خالد، قیس بن ابی حازم، ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میں عشاء کی نماز میں فلاں فلاں شخص کے طویل……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1064
موسی بن اسماعیل، جویریہ، نافع، عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک بار نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے، تو آپ نے سامنے سجدہ کرنے کی جگہ کھنگار (بلغم) دیکھا تو اس کو اپنے ہاتھ سے صاف……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1065
محمد، اسماعیل بن جعفر، ربیعہ بن ابی عبدالرحمن، یزید (منبعث کے آزاد کردہ غلام) زید بن خالد جہنی کہتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے لقطہ (گری پڑی ہوئی چیز) کے متعلق پوچھا تو آپ صلی……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1066
اور مکی نے کہا کہ ہم سے عبداللہ بن سعید نے بیان کیا کہ محمد بن زیاد بواسطہ محمد بن جعفر، عبداللہ بن سعید، سالم ابوالنضر (عمر بن عبیداللہ کے آزاد کردہ غلام) بسر بن سعید، زید بن ثابت کہتے ہیں کہ رسول……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1067
عبداللہ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قوی وہ نہیں کہ جو (کشتی میں کسی کو) پچھاڑے بلکہ قوی وہ ہے جو……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1068
عثمان بن ابی شیبہ، جریر، اعمش، عدی بن ثابت، سلیمان بن صرد کہتے ہیں کہ دو آدمیوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک گالی گلوچ کیا ہم بھی وہاں پر بیٹھے ہوئے تھے، اس وقت ان میں سے ایک دوسرے کو غصہ کی حالت……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1069
یحیی بن یوسف، ابوبکر بن عیاش، ابوحصین، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ آپ مجھے نصیحت فرمائیں، آپ……