علی بن عبداللہ ، سفیان، موسیٰ بن عقبہ، سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب ازار کے متعلق بیان فرمایا تو حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ عرض کیا کہ یا رسول اللہ میرا……
ادب کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1021
حمیدی، سفیان، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا بیان ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اتنے اتنے دنوں اس حال میں رہے کہ آپ کو خیال ہوتا تھا کہ اپنی بیوی کے پاس ہو آئے ہیں، حالانکہ وہاں……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1022
بشر بن محمد، عبداللہ ، معمر، ہمام بن منبہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم بد گمانی سے بچو اس لئے کہ بد گمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے اور نہ کسی کے عیوب کی جستجو……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1023
ابوالیمان، شعیب، زہری، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو اور نہ حسد کرو اور نہ غیبت کرو اور اللہ تعالیٰ کے بندے بھائی……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1024
عبداللہ بن یوسف، مالک، ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم بدگمانی سے بچو اس لئے کہ بدگمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے اور کسی……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1025
سعید بن عفیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نہیں جا نتا کہ فلاں فلاں شخص ہمارے دین کی……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1026
عبدالعزیز بن عبداللہ ، ابراہیم بن سعد، برادر زادہ، ابن شہاب، سالم بن عبیداللہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1027
مسدد، ابوعوانہ، قتادہ، صفوان بن محرز سے روایت کرتے ہیں ایک آدمی نے ابن عمر سے پوچھا کہ تم نے سرگوشی کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کس طرح سنا ہے انہوں نے بیان کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1028
محمد بن کیثر، سفیان، معبد بن خالد قیسی، حارثہ بن وہب، خزاعی، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کیا میں تم کو جنت والے نہ بتلادوں؟ وہ ضعیف اور مسکین ہے جو……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1029
ابو الیمان، شعیب، زہری، عوف بن مالک بن طفیل بن حارث جو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا زوجہ بنی صلی اللہ علیہ وسلم کے برادر زادہ ہیں سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے بیان کیا……