حضرت ابوبرزہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی کی اور انتہائی سخت کلمات کہے، میں نے عرض کیا کہ میں اس کی گردن نہ اڑادوں؟ حضرت صدیق اکبر عنہ……
مسند احمد
مسند احمد – جلد اول – حدیث 52
حضرت عائشہ صدیقہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک دن حضرت فاطمہ عنہا نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مدینہ، فدک اور خیبر کے خمس کی میراث کا مطالبہ لے کر حضرت صدیق اکبر عنہ کے یہاں ایک خادم بھیجا، حضرت ابوبکر صدیق……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 53
حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ میں جب بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی حدیث سنتا تھا تو اللہ تعالیٰ جیسے چاہتا تھا، مجھے اس سے فائدہ پہنچاتا تھا اور جب کوئی دوسرا شخص مجھ سے نبی صلی اللہ علیہ……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 54
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے مجھے جنگ یمامہ میں شہید ہونے والے حفاظ کی خبر بھجوائی اور مجھ سے فرمایا کہ زید! تم ایک سمجھ دار نوجوان ہو، ہم تمہیں……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 55
حضرت عائشہ صدیقہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال مبارک کے بعد ایک دن حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور حضرت عباس رضی اللہ عنہ اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث کا مطالبہ……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 56
ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اللہ عنہ کو یا خلیفۃ اللہ کہہ کر پکارا گیا تو آپ نے فرمایا کہ میں خلیفۃ اللہ نہیں ہوں بلکہ خلیفہ رسول اللہ ہوں اور میں اسی درجے……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 57
حضرت ابوسلمہ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت فاطمہ عنہا نے حضرت صدیق اکبر سے پوچھا کہ جب آپ اس دنیا سے کوچ فرمائیں گے تو آپ کو وارث کون ہوگا؟ فرمایا میرے بیوی بچے، حضرت فاطمہ عنہا نے پوچھا کہ پھر ہم کیوں……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 58
حضرت ابوبرزہ اسلمی رضی اللہ عنہ اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم ایک مرتبہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اللہ عنہ کے ساتھ کسی کام میں مشغول تھے، حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اللہ عنہ کو اسی دوران ایک مسلمان……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 59
حضرت ابوبکر صد یق رضی اللہ عنہ اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمای مسواک منہ کی پاکیزگی اور پروردگار کی خوشنودی کا سبب ہے۔……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 60
ایک مرتبہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اللہ عنہ نے بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم میں عرض کیا یا رسول اللہ! مجھے کوئی ایسی دعاء سکھا دیجئے جو میں صبح وشام پڑھ لیا کروں ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے……