فروخ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے پیچھے عید کی نماز پڑھی ہے اس میں وہ سات اور پانچ تکبیریں کہتے تھے۔……
مسند احمد
مسند احمد – جلد اول – حدیث 512
خواجہ حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ نے ایک مرتبہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ اور ان کی شدت حیاء کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا اگر وہ گھر کے اندر بھی ہوتے تو جب تک دروازہ کو اچھی طرح بند نہ کرلیتے اپنے جسم پر پانی……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 513
امیہ بن شبل وغیرہ کہتے ہیں کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ بارہ سال تخت خلافت پر متمکن رہے، جن میں سے آخری پانچ سال آزمائش وامتحان کے گذرے۔……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 514
ابو معشر کہتے ہیں کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت اٹھارہ ذی الحجہ بروز جمعہ ٣٥ھ میں ہوئی آپ کی کل مدت خلافت بارہ دن کم بارہ سال تھی۔……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 515
ابوعثمان کہتے ہیں کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت ایام تشریق کے درمیان ہوئی ہے۔ (ایام تشریق کو گذرے ہوئے بہت زیادہ دن نہ ہوئے تھے) ۔……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 516
قتادہ کہتے ہیں کہ شہادت کے وقت حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی عمر٩٠یا٨٨ سال تھی۔……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 517
ابو العالیہ کہتے ہیں کہ عشرہ ذی الحجہ میں حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے گھر کے دروازے پر ہم پہرہ داری کر رہے تھے۔……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 518
قتادہ کہتے ہیں کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے پڑھائی اور انہیں سپردخاک کردیا حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے انہی کو یہ وصیت کی تھی۔……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 519
عبداللہ بن محمد بن عقیل کہتے ہیں کہ ٣٥ھ میں حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ شہید ہوئے اور پانچ سال آزمائش کے گذرے، جن میں سے چار ماہ حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ بھی خلیفہ رہے۔……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 520
ابوالعالیہ کہتے ہیں کہ عشرہ ذی الحجہ میں حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے گھر کے دروازے پر ہم پہرہ داری کر رہے تھے۔……