ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ عليه کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو یا خلیفۃ اللہ کہہ کر پکارا گیا تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں خلیفۃ اللہ نہیں ہوں بلکہ خلہیفة رسول اللہ ہوں اور……
ا ب ج
مسند احمد – جلد اول – حدیث 62
حضرت ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ عليه سے مروی ہے کہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے ہاتھ سے اگر اونٹنی کی لگام چھوٹ کر گرجاتی، تو آپ اپنی اونٹنی کے اگلے پاؤں پر ہاتھ مارتے ، وہ بیٹھ جاتی تو خود اس کی لگام……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 63
حضرت ابوعبیدہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے پورے ایک سال بعد حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ ایک مرتبہ خطبہ دینے کے لئے کھڑے ہوئے تو فرمایا کہ گذشتہ سال نبی صلی اللہ علیہ وسلم بھی اسی جگہ……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 64
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھے اس وقت تک لوگوں سے قتال کا حکم دیا گیا ہے جب تک وہ " لا الہ الا اللہ " نہ کہہ لیں ، لیکن جب وہ یہ کلمہ……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 65
حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ! اس آیت کے بعد کیا بہتری باقی رہ جاتی ہے کہ تمہاری خواہشات اور اہل کتاب کی خواہشات کا کوئی اعتبار نہیں، جو برا……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 66
حضرت صدیق اکبر عنہ نے ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ! اس آیت کے بعد کیا بہتری باقی رہ جاتی ہے کہ تمہاری خواہشات اور اہل کتاب کی خواہشات کا کوئی اعتبار نہیں، جو برا عمل کرے……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 67
ابوبکر بن ابی زہیر کہتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی کہ تمہاری خواہشات اور اہل کتاب کی خواہشات کا کوئی اعتبار نہیں ، جو برا عمل کرے گا، اس کا بدلہ پائے گا، تو حضرت صدیق اکبر رضي الله عنہ نے عرض کیا یار……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 68
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے ان کی طرف ایک خط لکھا جس میں یہ تحریر فرمایا کہ یہ زکوۃ کے مقررہ اصول ہیں جو خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کے لئے مقرر فرمائے……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 69
عبدالرزاق کہتے ہیں کہ اہل مکہ کہا کرتے تھے ابن جریج نے نماز حضرت عطاء بن ابی رباح سے سیکھی ہے، عطاء نے حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے، حضرت عبداللہ بن زبیر رضى الله عنہ نے اپنے نانا حضرت صدیق……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 70
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میری بیٹی حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے شوہر حضرت خنیس بن حذافہ رضی اللہ عنہ یا حذیفہ رضی اللہ عنہ فوت ہوگئے اور وہ بیوہ ہوگئی، یہ بدری صحابی تھے اور مدینہ……