حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جس دن اللہ کے سائے کے علاوہ کہیں سایہ نہ ہوگا اللہ اس شخص کو اپنے سائے میں جگہ عطاء فرمائے گا جو کسی تنگدست……
ا ب ج
مسند احمد – جلد اول – حدیث 502
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا صبح کے وقت سوتے رہنے سے انسان رزق سے محروم ہو جاتا ہے۔……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 503
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ محرم خود نکاح کرے اور نہ کسی کا نکاح کروائے بلکہ پیغام نکاح بھی نہ بھیجے۔……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 504
نبیہ بن وہب کہتے ہیں کہ ابن معمر نے شیبہ بن جبیر کی بیٹی سے اپنے بیٹے کے نکاح کا دوران حج پروگرام بنایا اور مجھے ابان بن عثمان رحمۃ اللہ علیہ کے پاس جو کہ امیر حج تھے بھیجا، میں نے ان کے پاس جا کر کہا……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 505
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی اہلیہ محترمہ نائلہ بنت فرافصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو اونگھ آئی اور وہ ہلکے سے سوگئے، ذرا دیر بعد ہوشیار ہوئے تو فرمایا……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 506
حسن بن ابی الحسن کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں مسجد نبوی میں داخل ہوا، میری نظر اچانک حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ پر پڑی وہ اپنی چادر کا تکیہ بنا کر اس سے ٹیک لگائے ہوئے تھے دو آدمی ان کے پاس سے جھگڑتے ہوئے……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 507
بنانہ کہتی ہیں کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے کبھی خضاب نہیں لگایا……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 508
دیکھنے والے کہتے ہیں کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے اپنے دانتوں پر سونے کی تار چڑھا رکھی تھی۔……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 509
موسی بن طلحہ کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ منبر پر تشریف فرماہیں مؤذن اقامت کہہ رہا ہے اور وہ لوگوں سے ان کے حالات معلوم کر رہے ہیں اور اشیاء کی قیمتوں کے نرخ دریافت فرما رہے……
مسند احمد – جلد اول – حدیث 510
سائب بن یزید کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے سورت ص کی تلاوت کی اور آیت سجدہ پر پہنچ کر سجدہ بھی کیا۔……