سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1239

حضرت عبداللہ بن مسعود روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے سمجھ دار اور تجربہ کار لوگ میرے قریب کھڑے ہوں پھر وہ جو ان سے قریب کے مرتبے کے ہوں۔ اور پھر وہ جو ان کے قریب……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1240

حضرت ابوہریرہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: مردوں کی سب سے بہتر صف سب سے پہلی صف ہے اور سب سے کم بہتر صف سب سے آخری صف ہے اور عورتوں کی سب سے بہتر صف سب سے آخری صف ہے اور سب سے کم……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1241

حضرت ابی بن کعب بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کی نماز پڑھانے کے بعد ہماری طرح رخ کیا اور دریافت کیا فلاں شخص موجود ہے؟ لوگوں نے عرض کی نہیں آپ نے دریافت کیا کیا فلاں شخص……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1242

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا منافقین کے لئے عشاء اور فجر سے زیادہ اور کوئی نماز بھاری نہیں ہے اگر انہیں ان دونوں کے اجر و ثواب کا پتہ ہوتا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1243

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے میں نے یہ ارادہ کیا کہ چند نوجوانوں کو حکم دوں وہ لکڑیاں اکھٹی کریں اور پھر کسی شخص کو ہدایت کروں کہ وہ لوگوں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1245

داؤد بیان کرتے ہیں میں نے سعید بن مسیب سے دریافت کیا ایک شخص اپنے گھر میں نماز پڑھ لیتا ہے پھر امام کو وہی نماز ادا کرتے ہوئے پاتا ہے؟ تو وہ کیا امام کے ساتھ بھی نماز پڑھے گا سعید نے جواب دیا! ہاں میں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1248

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ کی کنیزوں کو اللہ کی مسجدوں میں آنے سے منع نہ کرو اور ان خواتین کو چاہیے کہ وہ خوشبو لگائے بغیر باہر نکلیں۔……

View Hadith