عبیداللہ بیان کرتے ہں میں عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کیا آپ مجھے نبی کی بیماری کے بارے میں بتائیں گی۔ انہوں نے جواب دیا ہاں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم شدید بیمار……
نماز کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1230
حضرت سہل بن سعد بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ منبر پر تشریف فرما ہوئے آپ نے تکبیر کہی اور آپ کی اقتداء میں لوگوں نے بھی تکبیر کہی پھر آپ رکوع میں گئے اس وقت آپ منبر پر……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1231
حضرت ابومسعود بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ اللہ کی قسم میں صبح کی نماز میں اس لئے شریک نہیں ہوتا کیونکہ فلاں امام صاحب ہمیں……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1232
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سب سے زیادہ مختصر مگر مکمل نماز پڑھایا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1233
عبداللہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب نماز کے لئے اقامت کہی جائے تو اس وقت تک کھڑے نہ ہو جب تک مجھے نہ دیکھ لو۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1234
عبداللہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب نماز کے لئے اقامت کہی جائے تو اس وقت تک کھڑے نہ ہو جب تک مجھے نہ دیکھ لو۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1235
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنی صفیں درست رکھو کیونکہ صفیں درست رکھنا نماز کی تکمیل کا حصہ ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1236
حضرت براء بن عازب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں صفوں کو درست رکھو تمہارے دلوں میں اختلاف نہیں ہوگا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ بھی ارشاد ہے کہ بے شک اللہ اور اس کے فرشتے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1237
حضرت عرباض بن ساریہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پہلی صف والوں کے لئے تین مرتبہ اور دوسری صف والوں کے لئے ایک مرتبہ دعائے مغفرت کیا کرتے تھے۔
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1238
حضرت ابومسعود بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے شروع میں ہمارے کندھوں پر ہاتھ پھیر کر یہ ارشاد فرماتے تھے کھڑے ہونے میں اختلاف نہ کرو ورنہ تمہارے دلوں میں اختلاف آ جائے گا اور تم میں……