سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1220

ابوبکر اور ابومسلمہ بیان کرتے ہیں ان دونوں حضرات نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی اقتداء میں نماز ادا کی جب وہ رکوع میں گئے تو انہوں نے تکبیر کہی جب انہوں نے سر اٹھایا تو سمع اللہ لمن حمدہ پڑھا پھر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1222

سالم اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز میں داخل ہوتے تو تکبیر کہتے اور دونوں ہاتھ کندھوں تک اٹھاتے جب آپ رکوع میں جاتے تو تکبیر کہتے اور دونوں ہاتھ بلند کرتے جب……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1224

حضرت وائل حضرمی بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کی جب آپ جھکتے تھے یا اٹھتے تھے تو تکبیر کہتے تھے اور ہر تکبیر کے ہمراہ رفع یدین کرتے تھے نیز آپ نماز کے اختتام……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1225

حضرت مالک بن حویرث بیان کرتے ہیں میں اپنی قوم کے چند افراد کے ہمراہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا ہم لوگ نوجوان تھے ہم نے بیس دن تک آپ کے یہاں قیام کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1226

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تین لوگ اکٹھے ہوجائیں تو ان میں سے کوئی ایک امامت کرے اور ان میں سے امامت کا زیادہ حق دار وہ شخص ہوگا جو زیادہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1227

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں اپنی خالہ سیدہ میمونہ کے ہاں موجود تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کے بعد تشریف لائے آپ نے چار رکعات ادا کی پھر آپ کھڑے ہوئے تو دریافت کیا کیا ننھے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1228

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم گھوڑے پر سوار ہوئے تو اس سے گر گئے جس سے آپ کا دایاں پہلو زخمی ہوگیا آپ نے ایک نماز بیٹھ کر پڑھائی اور آپ کی اقتداء میں ہم نے……

View Hadith