حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب بھی نماز پڑھنے کے لئے کھڑے ہوتے تھے تو آپ دونوں ہاتھ اوپر تک بلند کرتے تھے۔……
نماز کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1210
حضرت علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز آغاز کرتے تو تکبیر کہتے اور پھر یہ دعا پڑھتے میں اپنارخ اس ذات کی طرف کرتا ہوں جس نے آسمانوں اور زمین کو بالکل ٹھیک……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1211
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رات کے وقت جب نوافل ادا کرنے کے لئے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہہ کر یہ دعا پڑھتے۔ اے اللہ تو پاک ہے حمد تیرے لئے ہے، تیرا اسم برکت والا ہے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1212
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ، حضرت عمر، حضرت عثمان نماز میں قرأت کا آغاز الحمدللہ رب العالمین سے کرتے تھے۔ امام محمد دارمی بیان کرتے ہیں……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1213
عبدالجبار اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے دیکھا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر کلائی کے قریب رکھتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1214
حضرت عبادہ بن صامت بیان کرتے ہیں نبی اکرم نے ارشاد فرمایا جو شخص نماز میں سورت فاتحہ نہیں پڑھتا اس کی نماز نہیں ہوئی۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1215
حضرت سمرہ بن جندب بیان کرتے ہیں نبی اکرم دو مرتبہ خاموشی اختیار کرتے تھے ایک جب آپ نماز میں داخل ہوتے اور دوسرا جب آپ قرأت کر کے فارغ ہوتے حضرت عمران بن حصین نے اس بات کا انکار کیا تو ان حضرات نے حضرت……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1216
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم تکبیر اور قرأت کے درمیان خاموشی اختیار کرتے تھے میں نے عرض کیا یا رسول اللہ میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں تکبیر اور قرأت کے درمیان خاموشی میں آپ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1217
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب قرأت کرنے والا غیر المغضوب پڑھتا ہے اور اس کے پیچھے کھڑا ہوا شخص آمین کہتا ہے تو یہ بات آسمانوں والوں کے موافق……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1218
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب امام غیر المغضوب پڑھے تو تم آمین کہو کیونکہ فرشتے بھی آمین کہتے ہیں اور امام بھی آمین کہتا ہے جس شخص کا آمین کہنا……