حضرت ابوذر غفاری بیان کرتے ہیں نبی اکرم نے ان سے فرمایا اس وقت تمہارا کیا حال ہوگا جب تم ایسے لوگوں کے درمیان رہ جاؤ گے جو نماز تاخیر سے ادا کیا کریں گے۔ حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا اللہ اور……
نماز کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1200
حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم نے ارشاد فرمایا اس وقت تم کیا کرو گے جب تم ایسے حکمرانوں کا زمانہ پاؤ گے جو نماز اپنے وقت سے تاخیر سے ادا کریں گے۔ میں نے عرض کی اللہ اور اس کا رسول ہی……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1201
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم نے ارشاد فرمایا جو نماز پڑھنا بھول جائے یا سویا رہ جائے جیسے اسے یاد آجائے وہ نماز پڑھ لے بے شک اللہ نے ارشاد فرمایا مجھے یاد کرنے کے لئے نماز قائم کرو……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1202
سالم اپنے والد کے حوالے سے یہ مرفوع روایت نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بے شک جس شخص کی عصر کی نماز فوت ہوجائے گویا اس کے اہل خانہ اور مال سب کچھ برباد ہوگیا۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1203
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص کی عصر کی نماز فوت ہوجائے گویا اس کے اہل خانہ اور اولاد سب کچھ ہلاک ہوگیا۔ امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں (یا شاید……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1204
حضرت علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم نے غزوہ خندق کے دن فرمایا اللہ تعالیٰ ان کی قبروں اور گھروں کو آگ سے بھر دے جیسے انہوں نے ہمیں سورج غروب ہوجانے تک نماز وسطی (نماز عصر) ادا نہیں کرنے د……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1205
حضرت جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم نے ارشاد فرمایا انسان اور شرک کے درمیان (راوی کو شک ہے یا شاید یہ فرمایا) کفر کے درمیان فرق نماز ترک کرنا ہے۔ امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں جب انسان کسی……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1206
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں قبا میں چند لوگ فجر کی نماز ادا کر رہے تھے۔ اسی دوران ایک شخص آیا اور بولا نبی اکرم پر قرآن کا نیا حکم جاری ہوا ہے اور آپ کو کعبہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے کی……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1207
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں عرض کی گئی یا رسول اللہ ان لوگوں کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے جو بیت المقدس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے رہے اور اسی حالت میں فوت ہوگئے تو اللہ نے یہ آیت نازل……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1208
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم اللہ اکبر کہہ کر نماز کا آغاز کرتے تھے آپ سب سے پہلے سورت فاتحہ کی قرأت کرتے تھے آپ سلام پھیر کر نماز ختم کرتے تھے۔……