سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1550

امام محمد بیان کرتے ہیں حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سوال کیا گیا کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز میں دعائے قنوت پڑھتے تھے انہوں نے جواب دیا جی ہاں۔ ان سے یہ کہا گیا کہ آپ رکوع سے……

View Hadith