حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تین رکعت وتر ادا کرتے تھے جن میں سورت اعلی اور سورت کافرون اور سورت اخلاص پڑھا کرتے تھے۔……
نماز کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1540
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رات میں کسی بھی وقت وتر ادا کرلیا کرتے تھے آپ کا وتر ادا کرنے کا آخری وقت صبح صادق تھا۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1541
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے وتر کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا صبح صادق سے پہلے ادا کرلیا کرو۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1542
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وتر کی تین رکعات ادا کرتے تھے جس میں پہلی رکعت سورت اعلی دوسری رکعت سورت کافرون اور تیسری رکعت میں سورت اخلاص پڑھا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1543
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اونٹ پر وتر ادا کرلیا کرتے تھے امام ابومحمد دارمی سے دریافت کیا گیا آپ اس حدیث کے مطابق فتوی دیتے ہیں انہوں نے جواب دیا جی ہاں۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1544
ابوالحوراء، سعدی بیان کرتے ہیں میں نے امام حسن بن علی سے کہا آپ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے کیا بات نقل کرتے ہیں انہوں نے جواب دیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اپنے کندھوں پر اٹھا……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1545
حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے کلمات سکھائے تھے جنہیں میں وتر میں دعائے قنوت میں پڑھتا ہوں اور وہ یہ ہیں۔ اے اللہ تو ہدایت عطا کرتا ہے اس میں سے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1546
حضرت ثوبان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں رات کو جاگنا بہت مشکل اور بوجھل ہوتا ہے جب کوئی شخص وتر کی نماز ادا کرلے تو اسے بعد میں دو رکعات بھی ادا کرلینی چاہیے اگر وہ رات کے وقت بیدار……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1547
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب کسی شخص کے لئے دعا ضروری کرنا ہوتی یا کسی شخص کے حق میں دعا کرنی ہوتی تو آپ رکوع کے بعد قنوت کرتے تھے جب آپ سمع اللہ لمن حمدہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1548
حضرت عاصم بیان کرتے ہیں میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ دعائے قنوت کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے جواب دیا وہ رکوع سے پہلے پڑھی جائے گی عاصم بیان کرتے ہیں میں نے دریافت کیا فلاں صاحب……