حضرت سہل بن سعد بیان کرتے ہیں جب مدینہ منورہ میں لوگوں کی کثرت ہوگئی تو کبھی کوئی شخص آتا تو کبھی کچھ لوگ آجاتے وہ لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز نہیں سن سکتے تھے یہاں تک کہ وہ آپ کی بارگاہ……
نماز کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1520
ضحاک بن قیس نے حضرت نعمان بن بشیر انصاری سے سوال کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن سورت جمعہ کے بعد کون سی سورت تلاوت کرتے تھے انہوں نے جواب دیا سورت غاشیہ کی۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1521
عبیداللہ بیان کرتے ہیں ضحاک بن قیس نے حضرت نعمان بن بشیر انصاری سے سوال کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن سورت جمعہ کے علاوہ کون سی سورت پڑھتے تھے انہوں نے جواب دیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1522
حضرت نعمان بن بشیر بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عیدین کی نماز میں اور جمعہ کی نماز میں سورت اعلی اور سورت غاشیہ کی تلاوت کیا کرتے تھے کبھی کبھار آپ ان دونوں کو ایک ساتھ بھی پڑھ لیا کرتے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1523
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میری اور حضرت کعب کی ملاقات ہوئی میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے حدیث سنائی انہوں نے تورات کے حوالے سے باتیں بیان کی جب ہم جمعہ کے دن کے تذکرے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1524
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں ان دونوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے یا تو لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آجائیں گے یا پھر اللہ ان کے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1525
حضرت ابوالجعد روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جو شخص جمعہ کو غیر ضروری سمجھتے ہوئے اسے ترک کردے اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دیتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1526
حضرت اوس بن اوس روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے تمہارا سب سے زیادہ فضیلت کا دن جمعہ کا دن ہے اسی دن میں حضرت آدم کو پیدا کیا گیا اور اسی دن میں صور میں پھونکا جائے گا اور……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1527
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کی نماز کے بعد دو رکعت اپنے گھر میں ادا کیا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1528
سالم اپنے والد (حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں ) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کی نماز کے بعد دو رکعت ادا کیا کرتے تھے۔……