حضرت ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے سورت ص کی تلاوت کی اور جب آپ نے سجدہ کے متعلق آیت پڑھی تو آپ نے منبر پر سے اتر کر سجدہ کیا۔……
نماز کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1510
حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں ایک شخص جمعہ کے دن مسجد میں داخل ہوا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت خطبہ دے رہے تھے آپ نے دریافت کیا کیا تم نے نماز ادا کی ہے اس نے جواب دیا نہیں نبی اکرم صلی اللہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1511
ابووائل بیان کرتے ہیں حضرت عمار بن یاسر نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے نہایت بلیغ اور مختصر خطبہ دیا ہم نے درخواست کی اے ابویقظان اگر آپ مزید خطبہ دیتے تو یہ مناسب تھا انہوں نے فرمایا میں نے نبی اکرم صلی اللہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1512
حضرت جابر بن سمرہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کی ہے آپ کی نماز بھی معتدل ہوتی تھی اور خطبہ بھی معتدل ہوتا تھا۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1513
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دو خطبے دیا کرتے تھے اور کھڑے ہو کر دیا کرتے تھے اور ان دونوں کے درمیان بیٹھ جایا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1514
حضرت جابر بن سمرہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دو خطبے دیا کرتے تھے اور ان کے درمیان بیٹھ کر آپ قرآن کی قرأت کیا کرتے تھے یا لوگوں کو وعظ ونصیحت کیا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1515
حصین بیان کرتے ہیں عمارہ بن رویبہ نے بشر بن مروان کو منبر پر دونوں ہاتھ بلند کر کے خطبہ دیتے ہوئے دیکھا تو فرمایا اللہ تعالیٰ ان دو ہاتھوں کو رسوا کرے میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو منبر پر تشریف……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1516
حصین بیان کرتے ہیں حضرت عمارہ بن رویبہ نے بشر بن مروان کو منبر پر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا کہ اس نے دونوں ہاتھ بلند کر کے دعا کی یہ جمعہ کا دن تھا حضرت عمارہ نے اسے برا کہتے ہوئے فرمایا کہ میں نے نبی اکرم……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1517
حضرت جابر بن عبداللہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کے اس تنے کے پاس کھڑے ہوا کرتے تھے یہ منبر بنائے جانے سے پہلے کی بات ہے۔ جب منبر بنایا گیا تو وہ کھجور کا تنا رونے لگ پڑا یہاں تک……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1518
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ منبر استعمال کرنے سے پہلے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھجور کے تنے کے ساتھ ٹیک لگا کر خطبہ دیا کرتے تھے پھر جب آپ نے منبر کی طرف جانے لگے تو کھجور کا تنا رونے……