حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جمعہ کے دن کی نماز کے لئے جلدی جانے والے شخص کی مثال اس شخص کی طرح ہے جو اونٹ صدقہ کرے اس کے بعد آنے والا اس شخص……
نماز کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1500
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب جمعہ کا دن ہوتا ہے تو فرشتے مسجد کے دروازوں پر بیٹھ جاتے ہیں اور ان لوگوں کے نام لکھتے ہیں جو جمعہ پڑھنے کے لئے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1501
حضرت زبیر بن عوام بیان کرتے ہیں ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں جمعہ کی نماز ادا کر کے واپس آتے تھے تو جب ہم بنوغنم قبیلے کے گھروں کے سائے سے گزرتے تھے تو وہاں صرف ہمارے پاؤں رکھنے کی جگہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1502
حضرت سلمہ بن اکوع بیان کرتے ہیں ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں جمعہ کی نماز ادا کر کے جب واپس آتے تھے تو دیواروں کا اتنا بھی سایہ نہیں ہوتا تھا کہ ان کے سایہ میں آیا جاسکے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1503
حضرت اوس بن اوس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور پھر جلدی آکر امام کے قریب بیٹھ جائے اور خاموش رہے اور کوئی لغو حرکت نہ کرے حتی کہ امام نماز پڑھا کر……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1504
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے اگر تم اپنے ساتھی سے یہ کہو کہ خاموش رہو جب کہ امام اس وقت خطبہ دے رہا ہو تو تم نے لغو حرکت کی ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1505
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جب امام خطبہ دے رہا ہو تو اگر تم اپنے ساتھی سے یہ کہو کہ تم خاموش رہو تو یہ بھی تم نے لغو حرکت کی ہے۔
یہی روایت……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1506
حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جب کوئی شخص آئے اور امام اس وقت خطبہ دے رہا ہو یا خطبہ دینے کے لئے آچکا ہو تو اس شخص کو دو رکعت ادا کرلینی چاہیے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1507
حضرت ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ تشریف لائے مروان اس وقت خطبہ دے رہا تھا حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے کھڑے ہو کر دو رکعت ادا کی سپاہی اس کے پاس آیا تاکہ ان کو روکے تو حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ نے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1508
حضرت حسن بصری کے بارے میں منقول ہے کہ وہ امام کے خطبہ دینے کے دوران دو رکعت ادا کیا کرتے تھے۔ حضرت حسن بصری روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جب کوئی شخص آئے اور امام اس……