حکم اور سلمہ بن کہیل یہ دونوں حضرات بیان کرتے ہیں حضرت جبیر نے مزدلفہ میں ہمیں مغرب کی نماز میں اقامت کے ہمراہ تین رکعت پڑھائیں پھر جب انہوں نے سلام پھیرا تو کھڑے ہوگئے اور عشاء کی دو رکعت پڑھائیں……
نماز کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1480
حضرت کعب بن مالک بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سفر سے واپسی پر چاشت کے وقت تشریف لاتے تھے آپ مسجد میں تشریف لے جاتے وہاں دو رکعت ادا کرتے اور پھر لوگوں سے ملنے کے لئے تشریف فرما ہوجاتے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1481
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک غزوہ میں شرکت کی جو نجد کی جانب (کسی علاقے میں رونما ہوا تھا) جب ہم دشمن کے مقابلے میں آئے اور ہم نے صفیں……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1482
حضرت سہیل بن ابوحثمہ نماز خوف کے بارے میں بیان کرتے ہیں امام مسلمانوں کے گروہ کو نماز پڑھائے گا اور دوسرا گروہ دشمن کے مقابلے میں رہے گا پھر جن لوگوں نے امام کی اقتداء میں نماز ادا کی تھی وہ لوگ ایک……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1483
حضرت عبدالرحمن بن ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ اپنے والد کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں غزوہ خندق کے موقع پر ہمیں نماز ادا کرنے کا موقع نہیں ملا یہاں تک کہ رات کا ایک بڑا حصہ گزر گیا پھر جب ہمیں گنجائش نصیب……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1484
حضرت ابومسعود نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں بے شک سورج اور چاند یہ دونوں کسی شخص کی وفات کی وجہ سے گرہن نہیں ہوتے بلکہ یہ اللہ کی نشانیاں ہیں جب تم انہیں (گرہن کی حالت میں) دیکھو……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1485
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کسوف میں آٹھ رکعت ادا کی تھیں جن میں چار سجدے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1486
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں ایک یہودی خاتون ان کے ہاں اور یہ بولیں اللہ تعالیٰ آپ کو قبر کے عذاب سے محفوظ رکھے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1487
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں سورج گرہن ہوگیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھائی۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے یہ بات بیان کی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعت ادا کی……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1488
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے۔
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا صدیقہ بیان کرتی ہیں سورج گرہن ہوگیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھائی سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے یہ بات بیان……