سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1470

سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا صدیقہ بیان کرتی ہیں نماز آغاز میں دو رکعت کی شکل میں فرض ہوئی تھی جو سفر کی حالت میں اسی حالت میں برقرار رہی اور حضر کی حالت میں اسے مکمل کردیا گیا ۔ راوی بیان کرتے ہیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1471

حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ روانہ ہوئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم قصر نماز ادا کرتے رہے یہاں تک کہ جب ہم مکہ آئے تو آپ نے وہاں دس دن قیام کیا اور اس دوران……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1473

حضرت سائب بن یزید بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے باہر سے آنے والوں کو یہ رخصت عطاء کی ہے کہ وہ مکہ میں (ارکان حج سے) فارغ ہونے کے بعد تین دن تک قیام کرسکتے ہیں ۔ امام ابومحمد دارمی فرماتے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1474

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی سواری پر نماز ادا کرلیا کرتے تھے جب کہ اس کا رخ مشرق کی طرف ہوتا تھا لیکن جب آپ نے فرض نماز ادا کرنی ہوتی تھی تو آپ سواری سے اترجاتے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1475

حضرت عامر بن ربیعہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے کہ آپ سواری پر موجود حالت میں نماز ادا کررہے تھے اور سر کے اشارے کے ذریعے نماز پڑھ رہے تھے خواہ سواری کا رخ کسی بھی سمت……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1476

حضرت معاذ بن جبل بیان کرتے ہیں غزوہ تبوک کے موقع پر ہم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ روانہ ہوئے آپ دو نماز یں ایک ساتھ ادا کیا کرتے تھے آپ ظہر اور عصر کی نماز ایک ساتھ ادا کرتے تھےپھر (خیمے……

View Hadith