حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر یا شاید عصر کی نماز پڑھائی اور دو رکعت ادا کرنے کے بعد سلام پھیر دیا ان سے دو ہاتھوں والوں نے عرض کیا یہ صاحب بنوزہرہ کے حلیف……
نماز کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1460
حضرت عبداللہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے نقل کرتے ہیں آپ نے ظہر کی نماز میں پانچ رکعت ادا کی تھیں جب آپ کو بتایا گیا تو آپ نے صرف دو سجدے کئے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1461
ابن بحینہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی اور دو رکعت پڑھنے کے بعد پھر کھڑے ہوگئے پھر آپ بیٹھے نہیں لوگ بھی کھڑے ہوگئے پھر آپ نے جب نماز مکمل کرلی اور ہم آپ کے سلام پھیرنے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1462
حضرت مالک بن عیینہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز میں یا شاید عصر میں دو رکعت ادا کرنے کے بعد کھڑے ہوگئے تو آپ دوبارہ بیٹھے نہیں یہاں تک کہ جب آپ نماز سے فارغ ہونے لگے تو آپ نے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1463
زیاد بن علاقہ بیان کرتے ہیں حضرت مغیرہ بن شعبہ نے ہمیں نماز پڑھائی جب انہوں نے دو رکعت پڑھ لی تو کھڑے ہوگئے پھر بیٹھے نہیں ان کے پیچھے کھڑے ہوئے لوگوں میں سے کسی نے سبحان اللہ کہا انہوں نے لوگوں کی……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1464
حضرت معاویہ بن حکم اسلمی بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ رہا تھا اس دوران حاضرین میں سے ایک شخص کو چھینک آگئی میں نے کہا اللہ تعالیٰ تم پر رحم کرے حاضرین میں……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1465
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے دوران دوسیاہ چیزوں کو قتل کرنے کی ہدایت کی ہے یحیی نامی راوی بیان کرتے ہیں دو سیاہ چیزوں سے مراد سانپ اور بچھو ہیں۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1466
یعلی بن امیہ بیان کرتے ہیں میں نے حضرت عمر بن خطاب سے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا ہے۔ اگر تمہیں خوف ہو تو تم نماز مختصر کرو" اب تو لوگ امن کی حالت میں آچکے ہیں حضرت عمر نے ارشاد فرمایا جس بات……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1467
حضرت سالم اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے منی میں دو رکعت ادا کی تھی اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بھی دو رکعت ادا کی تھی حضرت عمر نے بھی دو رکعت ادا کی تھی……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1468
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں مدینہ منورہ میں ظہر کی نماز کی چار رکعت ادا کی تھی اور ذوالحلیفہ میں آپ کی اقتداء میں دو رکعت ادا کی تھیں۔……