سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1450

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ نے کسی بھی چیز کی اس طرح اجازت نہیں دی جیسے اس نے اپنی نبی کو اجازت دی ہے کہ وہ قرآن بلند آواز میں اچھی آواز……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1453

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں اللہ نے کسی بھی چیز کے لئے اس طرح اجازت نہیں دی کہ جس طرح اس نے اپنے نبی کو اس بات کی اجازت دی کہ وہ قرآن اچھی آواز میں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1454

ابوسعید بن معلی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے اور دریافت کیا کہ کیا اللہ نے یہ ارشاد نہیں فرمایا اے ایمان والو جب اللہ اور اس کا رسول تمہیں بلائے تو تم ان کو جواب دو پھر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1456

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب نماز کے لئے اذان دی جاتی ہے تو شیطان پیٹھ پھیر کر بھاگتا ہے ہے اس کی ہوا خارج ہورہی ہوتی ہے اور وہ اتنی دور چلا جاتا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1457

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کسی شخص کو یہ یاد نہ رہے کہ اس نے تین رکعت ادا کی ہیں یا چار تو اسے چاہیے کہ وہ ایک مزید رکعت ادا کرے پھر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1458

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مغرب یا عشاء کی نماز میں کوئی نماز پڑھائی آپ نے دو رکعت ادا کرنے کے بعد سلام پھیر دیا پھر آپ مسجد میں چوڑائی کی سمت……

View Hadith