ابوشعثاء محاربی بیان کرتے ہیں حضرت ابوہریرہ نے ایک شخص کو دیکھا جو مؤذن کے اذان دینے کے بعد مسجد سے باہر چلا گیا تو فرمایا اس شخص نے حضرت ابوالقاسم کی نافرمانی کی ہے۔……
نماز کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1180
امام زہری بیان کرتے ہیں حضرت انس بن مالک نے مجھے یہ بات بتائی ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سورج ڈھل جانے کے بعد تشریف لائے اور انہوں نے ظہر کی نماز پڑھائی۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1181
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب گرمی زیادہ ہو تو نماز ٹھنڈے وقت میں پڑھو کیونکہ گرمی کی شدت جہنم کی سانس کی مانند ہے۔
امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں:……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1182
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عصر کی نماز جلدی ادا کرلیتے تھے اور پھر کوئی شخص نواحی علاقے میں جا کر وہاں پہنچ جاتا تھا اور سورج ابھی بلند ہوتا تھا۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1183
حضرت سلمہ بن اکوع بیان کرتے ہیں جب سورج غروب ہوتا اور اس کی ٹکیہ چھپ جاتی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مغرب کی نماز ادا کرلیتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1184
حضرت عباس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں میری امت اس وقت تک بھلائی پر گامزن رہے گی جب تک وہ مغرب کی نماز پڑھنے کے لئے ستاروں کے نکلنے کا انتظار نہیں کرے گی۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1185
حضرت نعمان بن بشیر بیان کرتے ہیں: اللہ کی قسم! میں اس نماز (یعنی عشاء کی نماز) کے وقت کے بارے میں سب سے زیادہ علم رکھتا ہوں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ نماز اس وقت ادا کرتے تھے جس وقت تہائی رات کا چاند……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1186
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں ایک رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی نماز میں تاخیر کردی یہاں تک کہ ایک تہائی یا اس کے قریب رات گزر گئی جب آپ تشریف لائے تو لوگ سو رہے تھے وہ مختلف……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1187
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں ایک رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی نماز ادا کرنے میں تاخیر کردی یہاں تک کہ حضرت عمر بن خطاب نے بلند آواز سے عرض کی خواتین اور بچے سو چکے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1188
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں ایک رات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عشاء کی نماز میں تاخیر کردی یہاں تک کہ رات کا بڑا حصہ گزر گیا اور پھر مسجد میں موجود لوگ سو گئے پھر نبی اکرم……