زرارہ بن اوفی بیان کرتے ہیں سعد بن ہشام نے اپنی اہلیہ کو طلاق دی اور اپنی جائیداد فروخت کرنے کے لئے مدینہ منورہ آئے تاکہ اسے فروخت کر کے ہتھیار خرید سکیں ان کی ملاقات چند انصاری حضرات سے ہوئی تو ان……
نماز کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1440
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں فرض نماز کے بعد سب سے افضل نماز وہ ہے جونصف رات کے وقت ادا کی جائے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1441
حضرت عمر بن خطاب بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر کوئی انسان رات کے وظائف یا ان کا کچھ حصہ پڑھے بغیر سوجائے اور پھر انہیں اگلے دن فجر اور ظہر کے درمیان پڑھ لے تو انہیں اسی……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1442
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ روزانہ رات کے آخری نصف حصے میں یا رات کے آخری تہائی حصے میں اللہ آسمان دنیا کی طرف نزول یعنی توجہ کر کے ارشاد……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1443
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہمارا پروردگار ہر رات کو جب رات کا ایک تہائی آخری حصہ باقی رہ جاتا ہے آسمان دنیا کی طرف خاص تو متوجہ ہو کر ارشاد……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1444
نافع بن زبیر اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ ہر رات میں آسمان دنیا کی طرف متوجہ ہو کر ارشاد فرماتا ہے ہے کیا کوئی مانگنے والا ہے میں اسے عطا……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1445
حضرت رفاعہ بن عرابہ جہنی روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب رات کا نصف حصہ یا دوتہائی حصہ گزر جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ آسمان دنیا کی طرف متوجہ ہوتا ہے اور پھر فرماتا ہے کہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1446
حضرت علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب ایک تہائی رات ہوجاتی ہے یا نصف رات گزر جاتی ہے تو اس کے بعد حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اللہ کا نزول ذکر کیا۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1447
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اگر مجھے اپنی امت کے مشقت میں مبتلا ہونے کا خیال نہ ہوتا تو میں انہیں ہر نماز کے وقت مسواک……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1448
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رات کے وقت جب تہجد کی نماز پڑھنے کے لئے کھڑے ہوتے تو یہ دعا مانگتے۔ اے اللہ ہر طرح کی حمد تیرے لئے ہے تو آسمانوں اور زمین میں موجود……