حضرت عبداللہ بن مسعود بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورت نجم کی تلاوت کی اور سجدہ تلاوت کیا تمام حاضرین نے بھی سجدہ کیا البتہ ایک شخص نے چند کنکریاں اٹھا کر اپنے ماتھے پر لگائیں اور……
نماز کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1430
حضرت ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے سورت ص کی تلاوت کی اور جب آپ آیت سجدہ تک پہنچے تو آپ منبر سے نیچے اترے اور آپ نے سجدہ کیا اور آپ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1431
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں سورت ص میں سجدہ تلاوت ضروری نہیں ہے البتہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اسے کرتے ہوئے دیکھا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1432
ابوسلمہ بیان کرتے ہیں میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو سورت انشقاق میں سجدہ تلاوت کرتے ہوئے دیکھا ہے ان سے کہا گیا آپ اس سورت میں سجدہ کر رہے ہیں جن میں سجدہ نہیں ہے تو حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1433
ابوسلمہ بیان کرتے ہیں میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو سورت انشقاق میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھا توبولا اے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ میں آپ کو سورت انشقاق میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔ (اس کی کیا وجہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1434
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورت انشقاق میں سجدہ تلاوت کیا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1435
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں ہم لوگوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سورت انشقاق اور سورت علق میں سجدہ تلاوت کیا۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1436
حضرت زید بن ثابت بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سورت نجم کی تلاوت کی لیکن آپ نے سجدہ نہیں کیا۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1437
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء کی نماز سے لے کر فجر کی نماز تک کے درمیانی عرصہ میں ١١ رکعات ادا کرتے تھے جن میں سے ہر ایک دو رکعات کے بعد سلام پھیر دیتے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1438
ابوسلمہ بیان کرتے ہیں میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے رات کے نوافل کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے جواب دیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ١٣ رکعات پڑھا کرتے……