عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سفر یا حضر میں کبھی بھی چاشت کی نماز ادانہیں کی۔……
نماز کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1420
عبدالرحمن بن ابوبکرہ بیان کرتے ہیں ان کے والد حضرت ابوبکرہ نے چند لوگوں کو چاشت کی نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا اور فرمایا یہ لوگ وہ نماز پڑھ رہے ہیں جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ادا نہیں کی اور آپ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1421
حضرت زید بن ارقم بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے اور وہ اس وقت سورج طلوع ہوجانے کے بعد نماز ادا کررہے تھے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اوابین کی نماز……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1422
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا دن اور رات کے نوافل دو دو کر کے پڑھے جائیں۔ ایک اور روایت میں الفاظ کچھ مختلف ہیں ۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1423
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے رات کے نوافل کے بارے میں دریافت کیا تو آپ نے جواب دیا کہ انہیں دو دو کر کے پڑھاجائے۔ اور جب تمہیں صبح قریب ہونے کا اندازہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1424
حضرت عبداللہ بن سلام بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو لوگ آپ کے استقبال کے لئے آئے اور بولے کہ اللہ کے رسول تشریف لائے ہیں اللہ کے رسول تشریف لائے ہیں حضرت عبداللہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1425
احنف بن قیس بیان کرتے ہیں میں مسجد میں داخل ہوا وہاں ایک صاحب بکثرت رکوع و سجود کررہے تھے میں نے سوچا میں اس وقت تک مسجد سے باہر نہیں جاؤں گا جب تک اس بات کا جائزہ نہ لے لوں یہ صاحب طاق تعداد میں نماز……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1426
شعثاء بیان کرتی ہیں میں نے حضرت ابن ابی اوفیٰ کو دو رکعت ادا کرتے ہوئے دیکھا بعد میں انہوں نے بتایا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے چاشت کے وقت دو رکعت ادا کی تھیں۔ جب غزوہ بدر کے موقع پر آپ کو فتح……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1427
قیس بن سعد بیان کرتے ہیں میں حیرہ میں آیا میں نے وہاں کےلوگوں کو اپنے رئیس کو سجدہ کرتے ہوئے دیکھا پھر جب میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا تو عرض کی یا رسول اللہ ہم لوگ آپ کو سجدہ نہ کیا……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1428
ابن بریدہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں ایک دیہاتی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی یا رسول اللہ مجھے اجازت دیں میں آپ کوسجدہ کروں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……