سالم اپنے والد (حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کی نماز کے بعد دو رکعت ادا کیا کرتے تھے۔ سیدہ حفصہ نے انہیں (حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ……
نماز کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1410
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نماز سے پہلے دو سنتیں ادا کرلیتے اس کے بعد اگر آپ کو ضرورت ہوتی تو مجھ سے کوئی بات کرلیتے ورنہ نماز پڑھنے کے لئے تشریف……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1411
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا صدیقہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عشاء اور فجر کے درمیان ١١ رکعت ادا کرتے تھے جن میں ہر دو رکعت کے بعد سلام پھیرتے تھے پھر ایک رکعت ادا کر کے انہیں طاق……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1412
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جب نماز کھڑی ہوجائے تو اس وقت صرف فرض نماز ادا کی جاسکتی ہے۔
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے ۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1413
حضرت ابن بحینہ بیان کرتے ہیں نماز کے لئے اقامت کہی گئی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دو رکعت ادا کرتے ہوئے دیکھا۔ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو لوگ آپ کے اردگرد……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1414
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب نماز کے لئے اقامت کہہ دی جائے تو صرف فرض نماز ادا کی جاسکتی ہے۔ امام محمد دارمی فرماتے ہیں جب انسان گھر میں موجود……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1415
نعیم بن ہمار عطفانی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اے ابن آدم دن کے آغاز میں میرے لئے چار رکعات ادا کر میں اس کے آخر تک تیرے لئے کافی ہوں گا۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1416
ابن ابی لیلیٰ بیان کرتے ہیں مجھے کسی نے یہ بتایا نہیں کہ اس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو چاشت کی نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا ہے صرف سیدہ ام ہانی نے یہ بات بتائی ہے کہ فتح مکہ کے دن نبی اکرم صلی اللہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1417
ابومرہ جو جناب عقیل بن ابوطالب کے آزاد کردہ غلام ہیں بیان کرتے ہیں انہوں نے ام ہانی بنت ابوطالب کو یہ بات بیان کرتے ہوئے سنا کہ فتح مکہ کے دن میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی تو……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1418
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میرے خلیل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے تین باتوں کی وصیت کی انہیں میں مرتے دم تک نہیں چھوڑوں گا سونے سے پہلے وتر ادا کرنے کی، ہر مہینے تین روزے رکھنے……