سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1370

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص وضو کرے اور پھر نماز پڑھنے کے لئے جائے وہ نماز کی حالت میں شمار ہوتا ہے یہاں تک کہ وہ اپنے گھر واپس آجائے لہذا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1371

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ نے فرمایا انسان جس جگہ نماز پڑھتا ہے جب تک وہاں بیٹھا رہے اور جس وقت تک وہاں سے نہ اٹھے یا اس کا وضو نہ ٹوٹے تو فرشتے اس وقت اس کے لئے یہ دعا کرتے رہتے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1373

حضرت ابوجحیفہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دوپہر کے وقت بطحا تشریف لائے وہاں آپ نے ظہر کی نماز دو رکعت ادا کیں اور عصر کی دو رکعت ادا کیں۔ آپ کے سامنے نیزہ موجود تھا اور اس کے دوسری طرف……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1375

حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب کوئی شخص نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہو تو وہ کسی کو اپنے آگے سے نہ گزرنے دے اور اگر وہ شخص نہ مانے تو اس کے ساتھ جھگڑا کرے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1377

عروہ بن زبیر بیان کرتے ہیں سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے انہیں بتایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھ رہے ہوتے اور عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا آپ کے اور قبلہ کے درمیان بستر پر لیٹی ہوتی تھیں۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1378

حضرت عبداللہ بن صامت بیان کرتے ہیں حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ نے بتایا اگر انسان کے نماز پڑھنے کے دوران اس کے آگے پالان کی پچھلی لکڑی جتنی کوئی رکاوٹ نہ ہو تو گدھا، کالا کتا، عورت کے آگے سے گزرنے سے نماز……

View Hadith