سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1359

شعبہ بیان کرتے ہیں میں نے قتادہ سے دریافت کیا آپ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ حدیث نقل کرتے ہوئے سنا ہے مسجد میں تھوکنا گناہ ہے؟ انہوں نے جواب دیا ہاں۔ اور……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1360

حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب بندہ نماز پڑھ رہا ہوتا ہے وہ اپنے پروردگار کی بارگاہ میں مناجات کررہا ہوتا ہے اس کا پروردگار اس کے اور قبلہ کے درمیان ہوتا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1361

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دے رہے تھے آپ نے قبلہ کی جانب مسجد کی دیوار پر تھوک لگا دیکھا تو حاضرین مسجد کے سامنے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ارشاد……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1362

حمید بن عبدالرحمن بیان کرتے ہیں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے انہیں بتایا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد کی دیوار پر تھوک لگا دیکھا تو ایک کنکری اٹھا کر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1363

حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ میرے پاس تشریف لائے میں اس وقت مسجد میں سو رہا تھا آپ نے اپنے پاؤں مبارک سے مجھے ہلایا اور فرمایا تم مجھے مسجد میں سوتے نظر آرہے ہو میں نے عرض کی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1364

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں میں رات میں مسجد میں سویا کرتا تھا میرا گھر بار نہیں تھا میں نے خواب دیکھا مجھے ایک کنویں کے پاس لے جایا گیا جس میں کچھ لوگ لٹکے ہوئے ہیں پھر کہا گیا اسے دائیں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1365

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ نے فرمایا جب تم کسی شخص کو مسجد میں خرید و فروخت کرتے دیکھو تو یہ کہو اللہ تمہاری تجارت میں فائدہ نہ دے اور جب تم کسی کو مسجد میں گمشدہ چیز کا اعلان……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1366

سفیان بن عیینہ بیان کرتے ہیں میں نے عمرو بن دینار سے دریافت کیا کہ آپ نے حضرت جابر بن عبداللہ کو یہ حدیث بیان کرتے ہوئے سنا کہ ایک شخص تیر اٹھا کر مسجد میں آیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1367

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ اور سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم شدید بیمار ہوئے تو آپ اپنے اوپر چادر لے لیتے اور جب اس سے الجھن محسوس ہوتی تو اسے اپنے اوپر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1368

ابوثمامہ بیان کرتے ہیں بلاط میں حضرت کعب بن عجرہ مجھ سے ملے میں نے اپنی انگلیاں ایک دوسرے میں پھنسائی ہوئی تھیں تو حضرت کعب نے فرمایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جب کوئی وضو کرنے کے بعد……

View Hadith