حضرت عبداللہ بن عمرو بیان کرتے ہیں مجھے پتہ چلا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا آدمی بیٹھ کر نماز پڑھے تو اسے نصف ثواب ملتا ہے۔ ایک دن میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر……
نماز کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1350
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ سیدہ حفصہ بیان کرتی ہیں میں نے کبھی بھی رسول اللہ کو بیٹھ کر نماز ادا کرتے نہیں دیکھا یہاں تک کہ آپ کے وصال سے ایک سال پہلے یا شاید دوسال پہلے میں نے آپ کو……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1351
حضرت معیقیب بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سجدے کی جگہ سے کنکریاں ہٹانے کا مسئلہ دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا اگر یہ ضروری ہو تو صرف ایک مرتبہ کیا جائے۔ اس حدیث کے راوی ہشام کہتے ہیں……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1352
حضرت ابوذرغفاری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں رسول اللہ نے ارشاد فرمایا جب کوئی شخص نماز پڑھنے کے لئے کھڑا ہوتا ہے تو رحمت اس کے مد مقابل ہوتی ہے اس لئے اسے کنکریاں نہیں ہٹانی چاہیے۔ یعنی اپنی پوری……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1353
حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ نے فرمایا مجھے پانچ خصوصیات عطاکی گئی ہیں جو پہلے کسی نبی کو نہیں عطاکی گئی۔
1۔ میرے لئے مال غنیمت کو حلال قرار دیا گیا جو مجھ سے پہلے والوں کے لئے حرام……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1354
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قبر اور حمام کے علاوہ تمام روئے زمین مسجد ہے۔ امام ابومحمد دارمی سے دریافت کیا گیا کیا قبرستان میں نماز پڑھنا جائز……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1355
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں رسول اللہ نے ارشاد فرمایا جب نماز کا وقت ہوجائے اور تمہارے پاس صرف بھیڑ بکریوں یا اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنے کی گنجائش ہو تو بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1356
محمود بن لبید بیان کرتے ہیں حضرت عثمان نے مسجد نبوی کی تعمیر کا ارادہ کیا تو لوگوں کو یہ بات اچھی نہ لگی حضرت عثمان نے بتایا کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے جو شخص……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1357
حضرت ابوقتادہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کوئی شخص مسجد میں آئے تو اسے بیٹھنے سے پہلے دو رکعات ادا کرلینی چاہییں۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1358
حضرت عبدالملک بن سعید بیان کرتے ہیں میں نے حضرت ابوحمید (راوی کو شک ہے (حضرت ابو اسید کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہوئے سنا ہے کہ جب کوئی مسجد میں آئے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ……