حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت بلال کو یہ حکم دیا گیا تھا کہ وہ اذان کے کلمات جفت تعداد میں اور اقامت کے کلمات طاق تعداد میں پڑھیں۔ البتہ اقامت کا کلمہ (قدقامت الصلوۃ جفت تعداد میں پڑھیں……
نماز کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1170
حضرت ابومحذورہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تقریبا بیس حضرات کو یہ ہدایت کی کہ وہ اذان دیں تو آپ کو حضرت محذورہ کی آواز پسند آئی آپ نے انہیں اذان کے کلمات اس طرح سکھائے۔ اللہ اکبر اللہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1171
حضرت ابومحذورہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اذان کے بیس کلمات اور اقامت کے سترہ کلمات کی تعلیم دی ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1172
عون بن ابوجحیفہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت بلال کو اذان دیتے ہوئے دیکھا ہے وہ اذان کے دوران اپنا منہ ادھر ادھر گھمایا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1173
عون بن ابوجحیفہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں حضرت بلال نے نیزہ گاڑا پھر اذان دی اپنی دو انگلیاں دونوں کانوں میں رکھیں میں نے انہیں دیکھا کہ وہ اذان دیتے ہوئے گھوم گئے تھے۔
امام ابومحمد عبداللہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1174
حضرت سہل بن سعد بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دو طرح کی دعا مسترد نہیں ہوتی۔ اذان کے وقت کی دعا اور جب جنگ چھڑ جائے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1175
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا ہے جب تم مؤذن کی اذان کی آواز سنو تو وہی کلمات کہو جو مؤذن کہتا ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1176
عیسی بن طلحہ بیان کرتے ہیں ہم حضرت معاویہ کی خدمت میں حاضر ہوئے مؤذن نے اذان دیتے ہوئے اللہ اکبر اللہ اکبر کہا تو حضرت معاویہ نے بھی اللہ اکبر اللہ اکبر کہا مؤذن نے اشھدان لاالہ الااللہ، کہا تو حضرت……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1177
محمد بن عمرو اپنے والد اور دادا سے نقل کرتے ہیں حضرت معاویہ نے مؤذن کی اذان سنی جب مؤذن نے اللہ اکبر اللہ اکبر کہا تو حضرت معاویہ نے بھی اللہ اکبر اللہ اکبر کہا مؤذن نے اشھدان لاالہ الااللہ، کہا تو……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1178
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشادنقل کرتے ہیں: جب نماز کے لئے اذان دی جاتی ہے تو شیطان ہوا خارج کرتا ہوا بھاگ کر اتنی دور چلا جاتا ہے۔ جہاں اسے اذان کی آواز نہ آئے اور……