حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے چٹائی پر نماز ادا کی ہے۔……
نماز کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1340
حضرت معاویہ بن ابوسفیان بیان کرتے ہیں انہوں نے اپنی بہن سیدہ ام حبیبہ سے دریافت کیا کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس چادر پر نماز پڑھ لیتے تھے جس پر وہ آپ کے ساتھ بیٹھا کرتے تھے۔ انہوں نے جواب دیا……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1341
حضرت معاویہ بن ابوسفیان بیان کرتے ہیں انہوں نے اپنی بہن اور نبی کی زوجہ محترمہ سیدہ ام حبیبہ سے دریافت کیا کیا آپ اس چادر پر نماز پڑھ لیتے تھے جس پر لیٹ کر آپ ان کے ساتھ صحبت کیا کرتے تھے تو انہوں نے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1342
سعید بن یزید ازری بیان کرتے ہیں میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ دریافت کیا کیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی جوتے پہن کر نماز اداکی ہے؟ انہوں نے جواب دیا جی ہاں۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1343
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب کو نماز پڑھا رہے تھے تو اپنے جوتوں کو بائیں طرف رکھ دیا جب اصحاب نے دیکھا تو انہوں نے بھی اپنے جوتے اتار کر……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1344
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے کہ وہ نماز کے دوران سدل کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے اور یہ بات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے بیان کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1345
حضرت ابورافع بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے دیکھا تھا میں اس وقت سجدے کی حالت میں تھا اور میں نے اپنے بالوں کی چوٹی کی ہوئی تھی میں نے انہیں باندھا ہوا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1346
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام کریب بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ حضرت عباس نے عبداللہ بن حارث کو دیکھا کہ وہ نماز پڑھ رہے تھے انہوں نے اپنے بال پیچھے کو باندھے ہوئے تھے تو حضرت ابن عباس رضی……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1347
عبدالرحمن بن ابوسعید رضی اللہ عنہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب کسی شخص کو جمائی آجائے تو اپنا ہاتھ آگے رکھ لے کیونکہ شیطان اندرچلاجاتا ہے۔ امام محمد……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1348
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں جب کسی شخص کو نیند آرہی ہو اور وہ نماز پڑھنا چاہتا ہو تو اسے سوجانا چاہیے تاکہ اس کی نیند پوری ہوجائے کیونکہ ہوسکتا……