سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1330

حضرت سہل بن سعد بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تمہیں نماز کے دوران (امام کو متوجہ کرنے کی ضرورت پیش آئے تو مردوں کو سبحان اللہ کہنا چاہیے اور خواتین کو تالی بجانی چاہیے۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1331

حضرت زید بن ثابت بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے تم گھر پر بھی نماز پڑھا کرو باجماعت نماز پڑھنے کے علاوہ انسان کی سب سے بہترین نماز وہ ہے جو وہ اپنے گھر میں ادا کرے۔……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1332

حضرت جابر بن زید بن اسود اپنے والد کا بیان نقل کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں فجر کی نماز ادا کی جس وقت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز ادا کررہے تھے اس وقت دو صاحبان مسجد……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1333

حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد نبوی میں ایک صاحب کو تنہا نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو فرمایا کیا کوئی شخص ان کے ساتھ بھلائی کرے گا یعنی وہ ان کے ساتھ نماز پڑھ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1334

حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک آدمی نماز پڑھنے کے لئے داخل ہوا مسجد میں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت نماز ادا کرچکے تھے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کیا کوئی شخص……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1335

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ایک شخص نے عرض کی یا رسول اللہ کیا کوئی شخص ایک ہی کپڑا اوڑھ کر نماز پڑھ سکتا ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا کیا تم میں سے ہر شخص دو کپڑے پاتا ہے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1337

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو طرح کے لباس سے منع کیا ہے کہ انسان کپڑے کو اس طرح اوڑھے کہ اس کی شرمگاہ اور آسمان کے درمیان کوئی چیز نہ ہو اور دوسرا یہودیوں……

View Hadith