سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1319

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ امیر لوگ تو اجرلے گئے کیونکہ وہ لوگ اسی طرح نماز پڑھتے ہیں جیسے ہم نماز پڑھتے ہیں اور اسی طرح روزے رکھتے ہیں جس……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1320

حضرت زید بن ثابت بیان کرتے ہیں ہمیں ہدایت کی گئی تھی کہ ہم ہر نماز کے بعد تینتیس مرتبہ سبحان اللہ، تینتیس مرتبہ الحمدللہ، چونتیس مرتبہ اللہ اکبر پڑھا کریں پھر ایک شخص آیا انصار سے تعلق رکھنے والے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1321

حضرت تمیم داری روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا سب سے پہلے انسان سے نماز کے بارے میں حساب لیا جائے گا اگر اس کی نماز مکمل ہوئی تو مکمل لکھی جائے گی اور اگر کوئی کمی ہوئی تو……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1322

حضرت ابوحمیدی ساعدی نے دس صحابہ کرام کی موجودگی میں جن میں سے ایک حضرت ابوقتادہ تھے یہ کہا کہ میں آپ سب کے مقابلے میں زیادہ بہتر طور پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نماز کے طریقے کے بارے میں جانتاہوں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1323

حضرت وائل بن حجر بیان کرتے ہیں میں نے یہ سوچا کہ میں اچھی طرح اس بات کا جائزہ لوں گا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا نماز پڑھنے کا طریقہ کیا ہے میں نے دیکھا آپ کھڑے ہوئے اور آپ نے تکبیر کہی اور دونوں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1324

حطان بن عبداللہ بیان کرتے ہیں حضرت ابوموسی اشعری نے ہمیں نماز پڑھائی یہ مغرب یا شاید عشاء کی نماز تھی نمازیوں میں سے ایک صاحب بولے کہ نماز اور زکوۃ بڑے نیکی کے کام ہیں جب حضرت ابوموسی نے نماز ختم کی……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1325

حضرت ابوقتادہ بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھانے کےلیے تشریف لائے تو آپ کی گردن پر (راوی کو شک ہے یا شاید یہ فرمایا) اپنے کندھوں پر سیدہ زینب کی صاحبزادی سیدہ امامہ کو اٹھایا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1326

حضرت ابوقتادہ انصاری بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے دوران حضرت زینب جو نبی اکرم کی صاحبزادی ہیں کی صاحبزادی حضرت امامہ کو اٹھایا ہوا تھا جب آپ سجدے میں جانے لگے تو انہیں اتار……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1327

حضرت صہیب بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے میں ایک مرتبہ گذرا تو آپ کو سلام کیا آپ اس وقت نماز پڑھ رہے تھے آپ نے اشارے سے سلام کاجواب دیا۔ لیث فرماتے ہیں میرا خیال ہے کہ میرے استاد……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1328

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بنو عمرو بن عوف کی مسجد میں داخل ہوئے کچھ لوگ بھی اس میں آئے اور آپ کو سلام کیا آپ اس وقت نماز پڑھ رہے تھے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ……

View Hadith