سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1309

حضرت محمد بن عبداللہ بن زید انصاری یہ وہی صحابی ہیں جنہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں خواب میں اذان دینے کا طریقہ سکھایا گیا۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ انصاری نے انہیں بتایا کہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1310

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم نے ارشاد فرمایا جب کوئی شخص تشہد پڑھ لے تو چار چیزوں سے اللہ کی پناہ مانگے جہنم کے عذاب، قبر کے عذاب، زندگی اور موت کی آزمائش اور دجال کے شر سے پناہ……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1311

حضرت عامر بن سعد اپنے والد (حضرت سعد بن ابی وقاص کا یہ بیان نقل کرتے ہیں) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دائیں طرف سلام پھیرتے تھے کہ آپ کے رخسار کی سفیدی نظر آجاتی تھی پھر آپ بائیں طرف سلام پھیرتے تھے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1312

ابومعمر بیان کرتے ہیں میں نے مکہ میں ایک صاحب کے پیچھے نماز ادا کی انہوں نے دو طرف سلام پھیرا میں نے اس بات کا تذکرہ حضرت عبداللہ سے کیا تو انہوں نے دریافت کیا کہ اسے اس بات کا کہاں سے پتا چلا کہ حکم……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1313

سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا صدیقہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھنے کے بعد صرف اتنی دیر بیٹھتے تھے جتنی دیر میں یہ دعا پڑھتے تھے۔ اے اللہ تو سلام ہے اور تجھ سے ہی سلامتی حاصل……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1314

حضرت ثوبان بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز سے سلام پھیرتے تو آپ تین مرتبہ استغفار پڑھتے تھے پھر یہ دعا مانگتے تھے۔ اے اللہ توسلام ہے اور تجھ سے ہی سلامتی حاصل ہوسکتی ہے تو برکت والا……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1315

وراد جو حضرت مغیرہ بن شعبہ کے سیکرٹری تھے وہ بیان کرتے ہیں، حضرت مغیرہ نے حضرت معاویہ کے نام خط میں انہیں یہ بات املاء کروائی تھی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہر فرض نماز کے بعد یہ دعا پڑھا کرتے تھے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1316

حضرت عبداللہ بیان کرتے ہیں کوئی بھی شخص اپنی نماز میں شیطان کا حصہ نہ بنائے یعنی وہ یہ نہ سمجھے کہ اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ نماز پڑھنے کے بعد دائیں جانب سے اٹھے کیونکہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ……

View Hadith