نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب رکوع میں جاتے اور رکوع سے سر اٹھاتے تو آپ کا سجدہ اور رکوع دونوں ایک برابر ہوتے تھے۔……
نماز کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1300
حضرت براء بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا باقاعدہ جائزہ لیا آپ کا قیام آپ کا رکوع آپ کا سجدے میں جانا دونوں سجدوں میں جانا سجدے کے دوران بیٹھنا سب ایک جیسا ہی ہوتا تھا۔ حضرت……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1301
حضرت مغیرہ بن شعبہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے، حضرت مغیرہ بھی ان کے ساتھ تھے لوگ نماز باجماعت شروع کرچکے تھے۔ یہ فجر کی نماز تھی انہوں نے حضرت عبدالرحمن بن عوف کو نماز پڑھانے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1302
حمزہ بن مغیرہ ، حضرت مغیرہ بن شعبہ جوان کے والد ہیں ان کا بیان نقل کرتے ہیں ۔ جب میں اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آئے تو وہ لوگ نماز پڑھ رہے تھے حضرت عبدالرحمن بن عوف انہیں نماز پڑھا رہے تھے ۔ جب……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1303
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں شدید گرمی میں ہم نبی کی اقتداء میں نماز ادا کیا کرتے تھے اور جب ہم میں سے کوئی زمین پر پیشانی نہ رکھ سکتا تو وہ کپڑا بچھا کر اس پر نماز ادا کرلیتا۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1304
حضرت عامر بن عبداللہ بن زبیر اپنے والد حضرت عبداللہ بن زبیر کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز میں اسی طرح دعا مانگتے ہوئے دیکھا ہے (اس حدیث کے راوی) ابن عیینہ نے انگلی……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1305
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے آخر میں قعدہ میں بیٹھتے تو اپنا بایاں ہاتھ بائیں گھٹنے اور دایاں ہاتھ دائیں گھٹنے پر رکھتے اور اپنی ایک انگلی کھڑی ک……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1306
حضرت عبداللہ بیان کرتے ہیں ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں نماز پڑھتے ہوئے یہ کہا اللہ کے بندوں سے پہلے اللہ کو سلام ہو۔ جبرائیل کو سلام ہو، میکائیل کو سلام ہو، اسرافیل کو سلام ہو،……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1307
حضرت علقمہ بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ نے ان کا ہاتھ پکڑا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عبداللہ کا ہاتھ پکڑ کر انہیں تشہد کے کلمات سکھائے تھے جو یہ ہیں۔ ہر طرح کی جسمانی مالی عبادتیں اللہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1308
ابن ابی لیلی بیان کرتے ہیں ، حضرت کعب بن عجرہ مجھ سے ملے اور فرمایا میں تمہیں ایک تحفہ دوں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نے عرض کی کہ آپ پرسلام بھیجنے کا طریقہ تو ہم سیکھ چکے……