سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1289

حضرت عبدالرحمن بن شبل بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں کی طرح پاؤں بچھا کر بیٹھنے اور کوے کی طرح ٹھونگ مارنے سے منع کیا ہے اور اس بات سے بھی منع کیا ہے کہ انسان اپنی جگہ اس طرح بیٹھے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1290

حضرت حذیفہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دو سجدوں کے درمیان یہ دعا پڑھتے تھے۔ اے میرے پروردگار آپ میری مغفرت کردیجیے۔ امام ابومحمد عبداللہ دارمی سے سوال کیا گیا کیا آپ اس حدیث کے مطابق……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1291

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم نے پردہ ہٹایا لوگ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی اقتداء میں صفیں قائم کرکے نماز ادا کررہے تھے آپ نے فرمایا اے لوگو۔ نبوت کی بشارت دینے والی چیزوں میں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1292

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھے رکوع و سجدے کی حالت میں قرأت سے منع کیا گیا ہے، رکوع میں اپنے پروردگار کی عظمت کا ذکر کرو اور سجدے میں بھرپور……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1294

حضرت ابوقتادہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں لوگوں میں سب سے برا چور وہ ہے جو اپنی نماز میں چوری کرتا ہے لوگوں نے دریافت کیا نماز میں چوری کیسے کرے گا آپ نے فرمایا وہ جو اپنی نماز……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1295

علی بن یحییٰ اپنے چچا حضرت رفاعہ بن رافع کا یہ بیان نقل کرتے ہیں حضرت رافع اور حضرت مالک دونوں حضرت رفاعہ کے صاحبزادے ہیں اور ان دونوں بھائیوں کو غزوہ بدر میں شرکت کا شرف حاصل ہے یہ بیان کرتے ہیں ہم……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1298

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ میمونہ بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدے میں جاتے تو اپنے دونوں بازو اتنے کھلے رکھتے تھے کہ آپ کے پیچھے موجودشخص آپ کی بغلوں کی سفیدی دیکھ……

View Hadith