حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب رکوع سے سر اٹھاتے تو یہ دعا پڑھتے اے ہمارے پروردگار آسمان جتنی اور زمین جتنی حمد تیرے لئے مخصوص ہے اور اس کے بعد جو چیز تو……
نماز کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1280
حضرت علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب رکوع سے سر اٹھاتے تو یہ پڑھتے سمع اللہ لمن حمدہ ربنالک الحمد۔ ملء السموات والارض و ملء ما بینھما و ملء ما شئت من شیء بعد قبیل……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1281
حضرت معاویہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں عمر رسیدہ ہوگیا ہوں اس لئے تم مجھ سے پہلے رکوع و سجود میں نہ چلے جایا کرو ہو سکتا ہے میں تم سے پہلے رکوع میں چلا جاؤں لیکن جب……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1282
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کیا تم اس بات سے نہیں ڈرتے کہ جب کوئی شخص امام سے پہلے اپنا سر اٹھاتے تو اللہ تعالیٰ اس شخص کا سر گدھے کے سر جیسا……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1283
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو نماز پڑھنے کی تلقین کی اور اس بات سے منع کیا کہ وہ اپنے امام سے پہلے رکوع و سجود میں چلے جائیں یا نماز ختم کریں۔ آپ نے فرمایا میں……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1284
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں آپ لوگوں کے نبی کو حکم دیا گیا کہ وہ سات ہڈیوں پر سجدہ کیا کریں اور انہیں یہ بھی حکم دیا گیا کہ نماز پڑھتے ہوئے وہ بالوں یا کپڑوں کو نہ سمیٹیں۔ شعبہ بیان کرتے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1285
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں مجھے یہ حکم دیا گیا ہے کہ میں سات ہڈیوں پر سجدہ کروں۔ پیشانی راوی کہتے ہیں آپ نے اپنے دست اقدس کے ذریعے ناک کی طرف اشارہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1286
حضرت وائل بن حجر بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم کو دیکھا جب آپ سجدے میں گئے تو آپ نے ہاتھوں سے پہلے گھٹنے زمین پر رکھے لیکن جب اٹھے تو پہلے ہاتھوں کو اٹھایا۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1287
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب کوئی شخص نماز پڑھے تو اونٹ کی طرح نہ بیٹھے بلکہ دونوں ہاتھ گھٹنوں پر رکھے۔ امام ابومحمد دارمی سے سوال کیا گیا……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1288
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا رکوع میں اعتدال اختیار کرو اور کوئی بھی شخص کتے کی طرح پاؤں بچھا کر نہ بیٹھے۔……