سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1269

حضرت انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں لوگ نماز کے دوران آسمان کی طرف نگاہ اٹھا کر کیوں دیکھتے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کو بہت شدت کے ساتھ بیان……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1270

مصعب بن سعد بیان کرتے ہیں حضرت عبداللہ بن مسعود کے صاحبزادے جب رکوع میں جاتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے زانوں کے درمیان رکھ لیتے تھے ایک مرتبہ میں حضرت سعد کے پہلو میں نماز پڑھ رہا تھا تو میں نے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1271

حضرت ابومسعود انصاری بیان کرتے ہیں کیا میں تم لوگوں کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق نماز پڑھ کر دکھاؤں(راوی کہتے ہیں) پھر انہوں نے تکبیر کہی رکوع میں چلے گئے اور اپنے دونوں ہاتھ اپنے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1272

حضرت عقبہ بن عامر بیان کرتے ہیں جب یہ آیت نازل ہوئی "اپنے عظیم پروردگار کے اسم کی تسبیح پڑھو۔ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہدایت کی یہ تم رکوع میں پڑھا کرو۔ جب یہ آیت نازل ہوئی اپنے اعلی پروردگار……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1273

حضرت حذیفہ بیان کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رکوع میں سبحان ربی العظیم پڑھا اور سجدے میں سبحان ربی الاعلی پڑھا۔ نماز میں……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1274

حضرت عباس بن سہل بیان کرتے ہیں حضرت محمد بن مسلمہ حضرت ابواسید اور ابوحمید اور حضرت سہل بن سعد ایک جگہ اکٹھے ہوئے ان لوگوں نے حضرت محمد کے نماز کے طریقے کا ذکر چھیڑ دیا تو حضرت حمید نے کہا میں آپ سب……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1275

سالم اپنے والد حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہیہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کا آغاز کرتے تو دونوں ہاتھ کندھوں تک لے کر جاتے تھے پھر جب رکوع میں جاتے تو پھر بھی ایسا ہی کرتے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1277

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا امام کو اس لئے مقرر کیا گیا ہے تاکہ تم اس کی پیروی کرو جب وہ تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو۔ جب وہ رکوع میں جائے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1278

حضرت ابوموسی اشعری بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ہمیں نماز کا طریقہ سکھایا تھا اور ہمیں اس کے آداب کے بارے میں بتایا تھا آپ نے یہ بھی ارشاد فرمایا تھا جب نماز قائم……

View Hadith