سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے۔ جب کھانا رکھ دیا جائے اور نماز کا وقت بھی ہوچکا ہو تو پہلے کھانا کھا لو۔……
نماز کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1250
حضرت انس بن مالک روایت بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے۔ جب کھانا آ جائے اور نماز کا وقت بھی ہوچکا ہو تو پہلے کھانا کھا لو۔……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1251
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب تم نماز کے لئے آؤ تو دوڑتے ہوئے نہ آؤ بلکہ چلتے ہوئے آؤ اور سکون اختیار کرو جو حصہ تمہیں ملے اسے ادا کرلو اور جو گزر……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1252
عبداللہ بن ابوقتادہ اپنے والد کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب تم نماز کے لئے آؤ تو تمہارے اوپر سکون لازمی ہے جو حصہ تمہیں ملے اسے ادا کرلو اور جو گزر چکا ہو اسے (بعد……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1253
حضرت ابی بن کعب بیان کرتے ہیں مدینے میں ایک شخص تھا قبلہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنے والوں میں سے، میں مدینہ منورہ میں کسی ایسے شخص سے واقف نہیں تھا جس کا گھر مسجد سے اس کے گھر سے زیادہ دور ہو وہ شخص……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1254
ہلال بن یساف بیان کرتے ہیں زیاد نے میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے بنواسد سے تعلق رکھنے والے ایک بزرگ کے پاس کھڑا کردیا جن کا نام حضرت وابصہ بن معبد تھا زیاد نے بتایا کہ ان صاحب نے مجھے یہ حدیث سنائی ہے وہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1255
حضرت وابصہ بن معبد بیان کرتے ہیں ایک شخص نے صف کے پیچھے کھڑے ہو کر تنہا نماز پڑھی تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دوبارہ نماز پڑھنے کا حکم دیا۔ امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں میں نے اس کے مطابق……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1256
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں ان کی دادی سیدہ ملیکہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کھانا تیار کیا آپ نے اسے کھا لیا تو پھر ارشاد فرمایا اٹھو میں تمہیں نماز پڑھاتا ہوں حضرت انس بن مالک بیان کرتے……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1257
حضرت ابوسعید خدری روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز کی ابتدائی دو رکعت میں تقریبا تیس کے قریب آیات تلاوت کیا کرتے تھے جب کہ آخری دو رکعت میں اس سے نصف تلاوت کرتے تھے جبکہ عصر کی……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1258
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر کی نماز میں سورت طارق اور سورت بروج کی تلاوت کیا کرتے تھے۔……