حضرت جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا فرض نمازوں کی مثال تم میں سے کسی ایک شخص کے گھر کے آگے سے گزرنے والی میٹھے پانی کی نہر کی طرح ہے۔ جس میں وہ روزانہ پانچ……
نماز کا بیان
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1160
حضرت ابوہریرہ روایت کرتے ہیں انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے تمہارا کیا خیال ہے اگر کسی شخص کے دروازے کے پاس نہر ہو۔ جس میں وہ روزانہ پانچ مرتبہ غسل کرے۔ تم کیا……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1161
محمد بن عمر بیان کرتے ہیں حجاج نے اپنے عہد حکومت میں ایک نماز کو اپنے وقت سے تاخیر سے ادا کیا۔ ہم نے اس بارے میں حضرت جابر بن عبداللہ سے ذکر کیا تو حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے بتایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1162
ابن شہاب بیان کرتے ہیں ایک دن حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ایک نماز تاخیر سے ادا کی تو عروہ بن زبیر ان کے پاس آئے اور انہیں بتایا ایک دن حضرت مغیرہ بن شعبہ نے ایک نماز تاخیر سے ادا کی تو حضرت ابومسعود انصاری……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1163
محمد بن اسحق بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو لوگ کسی اعلان کے بغیر نماز کے مخصوص وقت میں اکٹھے ہوجایا کرتے تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارادہ کیا کہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1164
سالم اپنے والد (حضرت عبداللہ بن عمر) کے حوالے سے یہ روایت نقل کرتے ہیں (نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا) بلال رات میں ہی اذان دے دیتا ہے تم لوگ اس وقت تک کھاتے پیتے رہو جب تک ابن ام مکتوم اذان نہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1165
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ ابن عمر سے منقول ہے۔
قاسم سیدہ عائشہ صدیقہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دو مؤذن تھے ایک حضرت بلال اور دوسرے ابن ام مکتوم نبی اکرم صلی اللہ علیہ……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1166
ابن شہاب زہری حفص بن عمر مؤذن کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں حضرت سعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد میں اذان دیا کرتے تھے۔
حفص بیان کرتے ہیں میری اہلیہ نے مجھے یہ بات بتائی ہے حضرت بلال فجر کی……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1167
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہدمبارک میں اذان کے کلمات دو دو مرتبہ اقامت کے کلمات ایک مرتبہ پڑھے جاتے تھے قدقامت الصلوۃ اس جملے کواقامت میں دو مرتبہ پڑھاجاتا……
سنن دارمی – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1168
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں حضرت بلال کو یہ حکم دیا گیا تھا کہ وہ اذان کے کلمات جفت تعداد میں اور اقامت کے کلمات طاق تعداد میں پڑھیں۔……