سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیماری کے دوران یہ بات ارشاد فرمائی میرے اوپر سات مشکیزوں کے ذریعے سات مختلف کنوؤں کا پانی بہاؤ تاکہ میں لوگوں کے……
مقدمہ دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 82
سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری کے دوران آپ کو نماز کے لئے بلوایا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھا دے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 83
عکرمہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وصال پیر کے دن ہوا آپ کو اس دن کے بقیہ حصے میں رات تک اور اگلے دن تک رکھا گیا یہاں تک کہ بدھ کی شام کو آپ کودفن کیا گیا ۔ بعض لوگوں نے یہ بات کہی نبی اکرم……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 84
مکحول بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے جب تم میں سے کسی ایک شخص کو مصیبت لاحق ہو تو میری مصیبت کو یاد کرلے کیونکہ وہی سب سے عظیم مصیبت ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 85
عطا روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کسی ایک شخص کو مصیبت لاحق ہو تو مجھے لاحق ہونے والی مصیبت کو یاد کرلے کیونکہ وہی سب سے عظیم مصیبت ہے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 86
عمر بن محمد اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو جب کبھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا تذکرہ کرتے ہوئے سنا وہ ہمیشہ رو دیا کرتے تھے۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 87
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ سیدہ فاطمہ نے کہا اے انس رضی اللہ عنہ تم لوگوں نے یہ کیسے گوارا کیا کہ تم لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر مٹی ڈالو سیدہ فاطمہ نے یہ بھی کہا اے ابا جان۔ آپ اپنے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 88
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ تشریف لائے تھے اس وقت وہاں موجود تھا اور جب ہمارے پاس تشریف لائے تھے تو اس سے زیادہ اچھا اور روشن دن میں نے کوئی نہیں دیکھا اور……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 89
حضرت عبداللہ بن سلام نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا یا رسول اللہ ہم قیامت کے دن آپ کو اپنے پروردگار کے پاس کھڑا ہوا پائیں گے اور آپ کے رخسار سرخ ہوں گے اور آپ اپنے پروردگار سے اس بات پر حیاء کر……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 90
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں جب یہ سورت نازل ہوئی " جب اللہ کی مدد اور فتح آگئی اور تم نے لوگوں کو دیکھا کہ وہ لوگ اللہ کے دین میں فوج در فوج داخل……