سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 72

عبداللہ بن ابوبکر بیان کرتے ہیں ایک عربی شخص نے مجھے یہ بات بتائی ہے کہ غزوہ حنین کے موقع پر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ٹکرا گیا میرے پاؤں میں بھارے تلے والے جوتی تھی میں نے اس جوتی کے ذریعے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 73

زہری بیان کرتے ہیں جبرائیل نے یہ بات بیان کی روئے زمین میں دس گھروں پر مشتمل جو بھی بستی ہے میں اس کا جائزہ لیا ہے۔ میں نے ان میں سے کسی ایک شخص کو بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ مال خرچ کرنے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 74

حضرت عبداللہ بن اوفٰی بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بکثرت ذکر کیا کرتے تھے اور دنیاوی باتیں نہیں کرتے تھے آپ نماز طویل پڑھتے تھے اور خطبہ مختصر دیتے تھے اور آپ اس بات میں کوئی الجھن محسوس……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 75

حضرت عباس بیان کرتے ہیں میں اچھی طرح جانتا تھا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان کتنا عرصہ رہیں گے۔ انہوں نے عرض کی اے اللہ کے رسول!میں نے اس بات کا جائزہ لیا ہے کہ لوگوں کو تکلیف پہنچاتے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 76

داؤد بن علی بیان کرتے ہیں عرض کی گئی یا رسول اللہ کیا ہم آپ کے لئے دربان مقرر نہ کر دیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہیں لوگوں کو ایسے ہی رہنے دو وہ میرے پیچھے آتے رہیں اور میں ان کے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 77

حضرت ابوسعید خدری بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے یہ آپ کے اس مرض کا واقعہ ہے جس میں آپ کا انتقال ہوا۔ ہم لوگ اس وقت مسجد میں تھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سر……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 78

ابومویہبہ جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام ہیں بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ارشاد فرمایا مجھے یہ حکم دیا گیا ہے کہ میں اہل بقیع کے لئے دعائے مغفرت کروں تم میرے……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 79

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ فاطمہ کو بلوایا اور ارشاد فرمایا (اس آیت إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ کے نزول میں) میری وفات کے بارے میں اطلاع دی گئی ہے۔ سیدہ فاطمہ رونے لگی آپ نے ارشاد……

View Hadith

سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 80

سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں ایک دن رسول اللہ جنت البقیع میں جنازے میں شرکت کرنے کے بعد میرے ہاں تشریف لائے تو مجھے اس حالت میں پایا کہ مجھے درد تھا اور میں یہ کہہ رہی تھی ہائے میرا……

View Hadith