حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم گورے رنگ کے مالک تھے آپ کا پسینہ موتیوں جیسا تھا جب آپ چلتے تو آگے کی طرف جھک کر چلتے تھے میں نے آج تک آپ کی ہتھیلی سے زیادہ ملائم کسی ریشم……
مقدمہ دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 62
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی ہے آپ نے کبھی بھی مجھے اف نہیں کہا اور نہ ہی میں نے جو کام کیا اس کے بارے میں یہ کہا کہ تم نے یہ کام کیوں کیا یا یہ کہا تم نے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 63
حبیب بیان کرتے ہیں بنوحریش سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب نے مجھے یہ بات بتائی کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ماعز بن مالک کو سنگسار کروایا اس وقت میں بھی اپنے والد کے ہمراہ موجود تھا جب انہیں پتھر……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 64
حضرت براء کے بارے میں منقول ہے ایک شخص نے ان سے دریافت کیا کیا آپ یہ سمجھتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ مبارک تلوار کی طرح چمکتا تھا انہوں نے جواب دیا نہیں بلکہ چاند کی طرح چمکتا تھا ۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 65
ابراہیم بیان کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشبو کی پاکیزگی کی وجہ سے رات کے وقت بھی آپ کو پہچان لیا جاتا تھا ۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 66
حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم جس بھی راستے سے گزرتے تھے تو آپ کے پیچھے جانے والا کوئی بھی شخص آپ کی خوشبو کی وجہ سے جان لیتا تھا کہ آپ وہاں سے گزرے تھے۔ (روایت کے الفاظ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 67
ابوسلمہ بیان کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تحفے کے طور پر پیش کی جانے والی چیز کھالیتے تھے البتہ صدقہ قبول نہیں کرتے خیبر میں رہنے والے یہودیوں میں سے ایک عورت نے تحفے کے طور پر آپ کو ایک بکری……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 68
ابن شہاب زہری بیان کرتے ہیں حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے حدیث سنائی ہے کہ خیبر سے تعلق رکھنے والی ایک یہودی عورت نے ایک بھنی ہوئی بکری میں زہر ملا کر اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بھیجا۔ نبی اکرم……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 69
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب خیبر فتح ہوا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک بکری کا گوشت پیش کیا گیا جس میں زہر ملا ہوا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 70
حضرت جابر بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے جب بھی کوئی چیز مانگی گئی آپ نے کبھی نہ نہیں کی۔ امام ابومحمد دارمی فرماتے ہیں ابن عیینہ نے فرمایا : اگر آپ کے پاس کوئی چیز نہیں ہوتی تھی تو آپ……