حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جنت کے بارے میں سب سے پہلے میں شفاعت کروں گا۔……
مقدمہ دارمی
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 52
حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ قیامت کے دن میں سب سے پہلا شخص ہوں گا کیونکہ میرے ہی سرہانے کی طرف سے زمین کو شق کیا جائے گا (یعنی سب……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 53
ابن غنم بیان کرتے ہیں حضرت جبرائیل نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے انہوں نے آپ کے پیٹ کو چیر دیا پھر جبرائیل نے کہا یہ بہت زبردست دل ہے۔ اس میں دو کان ہیں جو سن لیتے ہیں اور دو آنکھیں……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 54
حضرت عمرو بن قیس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں اللہ تعالیٰ میرے ذریعے رحمت کے انتہائی حصے کو ظاہر کرے گا اور میرے لئے ہی اختصار کرے گا ہم سب سے آخری لوگ ہیں لیکن قیامت کے دن ہم سب سے……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 55
مسلمہ سکونی بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھے ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا آپ کے پاس آسمان سے بھی کوئی کھانا آتا ہے ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 56
حضرت سمرہ بن جندب بیان کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ثرید کا ایک پیالہ پیش کیا گیا اس پیالے کو لوگوں کے سامنے رکھ دیا گیا لوگ صبح سے لے کر ظہر تک یکے بعد دیگرے اسے کھاتے رہے ایک گروہ اٹھ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 57
حضرت جابر بن سمرہ بیان کرتے ہیں میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو چاندنی رات میں دیکھا آپ نے اس وقت سرخ حلہ پہن رکھا تھا میں کبھی آپ کی طرف دیکھتا تھا اور کبھی چاند کی طرف دیکھتا تھا حضرت جابر بن سمرہ……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 58
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کے دو دانتوں کے درمیان تھوڑی سی جگہ کشادہ تھی اور جب آپ گفتگو کرتے تو ایسا محسوس ہوتا تھا کہ آپ کے دونوں دانتوں کے درمیان میں……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 59
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ سخی دلیر، خوبصورت کوئی اور نہیں دیکھا۔……
سنن دارمی – جلد اول – مقدمہ دارمی – حدیث 60
ابوعبیدہ بیان کرتے ہیں میں نے ربیع بنت معوذ سے کہا کہ آپ ہمارے سامنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حسن وجمال کا تذکرہ کریں انہوں نے جواب دیا اے میرے بیٹے اگر تم ان کو دیکھ لیتے تو تم یہ محسوس کرتے گویا……